Home / اہم خبریں / میرپورخاص ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے اور مکھن شاہ درگاہ کے اطراف انکروچمنٹ کے خلاف آپریشن

میرپورخاص ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے اور مکھن شاہ درگاہ کے اطراف انکروچمنٹ کے خلاف آپریشن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے اور مکھن شاہ درگاہ کے اطراف انکروچمنٹ کے خلاف آپریشن، اسٹامپ وینڈرز کی دکانیں اور چھپرے توڑ دیئے گئے۔ ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن میں بھاری مشینری استعمال کی گئی۔ اسسٹنٹ کمشنر میرپورخاص غلام حسین کانیو نے بتایا ہے کہ بیس سے زائد دکانیں توڑ دی گئی ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے