تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سول اسپتال میرپورخاص کی انتظامیہ اور جوائنٹ پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کے درمیان تنازعہ

سول اسپتال میرپورخاص کی انتظامیہ اور جوائنٹ پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کے درمیان تنازعہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سول اسپتال کی انتظامیہ اور جوائنٹ پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کے درمیان تنازعہ۔ پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کے پاکستان پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن سول اسپتال یونٹ کے چیئرمن مختیار خاصخیلی، صدر احمد علی را ہموں، نائب صدر عبدالسلام قریشی، جنرل سیکریٹری اعجاز کانیو، صدر ینگ نرسنگ ایسوسی ایشن شاہنواز کانیو کی سربراہی میں احتجاج کیا گیا۔ بازؤں پر سیاھ پٹیاں باندھ کر احتجاج کیا۔ ڈاکٹر عبدالواحد خاصخیلی ڈاکٹر گریش اور کلثوم کہا کہ پیرا میڈیکل میڈیکل عملے کو ہراسمنٹ کیا جاتا ہے اسٹاف کو غیر قانونی طریقے سے انتظامیہ عہدوں پر بٹھایا ہوا ہے۔ یونین رہنماؤں کا موقف ہے کہ پیرا میڈیکل عملے کی ڈیوٹیاں تبدیل کی جارہی ہیں ہمارے عہدیداران کو بلیک میل کیا جارہا ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کی تقسیم کا کوئی امکان نہیں ایک سے زائد حکومتیں نہیں بنیں گی، سعید غنی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے