Home / اہم خبریں (page 971)

اہم خبریں

نیا پاکستان ہاﺅسنگ پروگرام میں 5 مرلے کا گھر کتنے کا ملے گا؟ جاننے کے لئے لنک پر کلک کریں

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) چیئرمین وزیراعظم ہاﺅسنگ ٹاسک فورس ضیغم رضوی نے کہا ہے کہ 5 پرمرلے کا گھر 30 لاکھ روپے کا ہو گا ، نیا پاکستان ہاﺅسنگ پروگرام کیلئے لیگل فریم ورک پر کام جاری ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ہاوسنگ کا اجلاس ہوا جس دوران …

مزید پڑھیں

کراچی ڈیفنس پولیس کی کاروائی متعدد جراٸم کے وارداتوں میں ملوث 3 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق /کامل حسین) کراچی ڈیفنس پولیس نے جراٸم پیشہ عناصروں کا جینا محال کردیا۔ متعدد جراٸم کے وارداتوں میں ملوث 3 اسٹریٹ کرمنلز ایس ایچ او ڈیفنس محمد علی کے گرِفت میں۔ ملزمان کے قبضے سے غیرقانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، چوری شدہ موباٸل فونز و نقدی …

مزید پڑھیں

پاکستان کے دسویں وزیر اعظم محمد خان جونیجو کی 26 برسی سادگی کے ساتھ ضلع میرپورخاص میں انکے آبائی علاقے سندھڑی میں آج منائی جائے گی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان کے دسویں وزیر اعظم مرحوم محمد خان جونیجو کی 26 برسی سادگی کے ساتھ ضلع میرپورخاص میں انکے آبائی گاؤں خان صاحب دین محمد جونیجو سندھڑی میں آج منائی جا ئے گی۔ برسی کی تقریبات انتہائی سادگی کے ساتھ ہونگی۔ قرآن خوانی، فاتحہ خوانی …

مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے یکطرفہ مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کر لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے یکطرفہ مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت …

مزید پڑھیں

اگلے سال پی ایس ایل کے تمام میچز پاکستان میں کرائیںگے۔ چیئرمین پی سی بی، انشاء اللہ انٹرنیشنل کرکٹ کا آغاز بھی کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم سے ہی ہوگا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں اختتامی تقریب سے خطاب میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسانی مانی کا کہنا تھا کہ آج پاکستان خصوصی طور پر کراچی کیلئے تاریخی دن ہے، اسٹیڈیم اور دو لاکھ سے زائد افراد ٹیلی ویژن پر کرکٹ سے لطف اندوز ہورہے …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل فائیو کے میچز میرانشاہ، مظفر آباد اور خیبر میں بھی کرائیں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نیشنل اسٹیڈیم میں صحافیوں سے گفتگو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے میچز شمالی وزیرستان کے شہر میرانشاہ اور آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں بھی کرائے جائیں گے۔ پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا فائنل دیکھنے کیلئے نیشنل اسٹیڈیم میں …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل میں ہسپانوی فٹبالر بھی پاکستان کی میزبانی اور محبت کے گرویدہ ہوگئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ہسپانوی فٹ بالر کارلیس پیول کا نیشنل سٹیڈیم میں شانداز استقبال، فٹ بالر کا پاکستانیوں سے اظہار تشکر، محبت کرنیوالے لوگ قرارد یدیا۔ تفصیلات کے مطابق ہسپانوی فٹ بالر کارلیس پیول کو پی ایس ایل کی اختتامی تقریب میں سٹیج پر بلایا گیا تو اس موقع …

مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر پوری قوم کو مبارکباد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کہ پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد، آرمی چیف کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کا انعقاد اللہ کی رحمتوں کی بدولت ممکن ہوا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے بعد ڈی جی آئی …

مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ فور فائنل کی رنگا رنگ اختتامی تقریب میں گلوکار ابرار الحق، آئمہ بیگ اور فواد خان کی پرفارمنس پر گراؤنڈ میں موجود شائقین بھی جھوم اٹھے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سپر لیگ فائنل کی رنگا رنگ اختتامی تقریب نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں منعقد ہوئی، اختتامی تقریب سے قبل سانحہ نیوزی لینڈ میں شہید افراد سے اظہار یکجہتی کے لیے گراؤنڈ میں ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی گئی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل کی اختتامی تقریب سے پہلے کراچی سٹیڈیم میں سانحہ کرائسٹ چرچ کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ایس ایل کی اختتامی تقریب شروع ہونے سے پہلے سٹیڈیم میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ پی ایس ایل سیزن فور کی رنگا رنگ اختتامی تقریب کا نیشنل سٹیڈیم کراچی میں آغاز ہوا۔ تقریب کا آغاز ہونے سے پہلے میزبان فخر عالم نے …

مزید پڑھیں