میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کراچی میں تھرپارکر کے مزدور ذوالفقار علی سمیجو کے بیہمانہ قتل کے خلاف میرپورخاص میں احتجاج۔ سماجی رہنماؤں نے ذوالفقار علی سمیجو کے قاتلوں کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ سندھ کے نوجوانوں کو اپنے ہی دارالخلافہ کراچی میں روزگار کرنے نہیں دیا جارہا ہے۔ ٹارگیٹ کلنگ لاقانونینت سے کراچی ایک بار پھر جل رہا ہے حکومت کراچی میں امن و امان بحال کروائے۔
![]()