تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص ضلع میں ایک روز میں آگ لگنے کا چوتھا واقعہ

میرپورخاص ضلع میں ایک روز میں آگ لگنے کا چوتھا واقعہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ضلعی میں ایک روز میں چوتھا آگ لگنے کا واقعہ۔ ریسکیو زرائع کے مطابق میرپورخاص شیرواہ کے قریب گاؤں دولت شر میں صابو شر کی گندم کی تیار فصل کے ڈھیر کو نامعلوم شخص نے آگ لگادی۔ متاثرہ صابو شر نے بتایا ہے کہ چار ایکڑ پر مشتمل گندم کا ڈھیر راکھ میں تبدیل ہوگیا۔ فائربرگیڈ کی گاڑی مشکل راستے کہ وجہ سے پھنس گئی جس کی وجہ سے بروقت وقوعے پر نہی پہنچ سکی تھی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے