اپریل 22, 2019 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سول ہسپتال میرپورخاص میں مریضوں کا برا حال مریضوں کا سول ہسپتال کے گیٹ پر دھرنا۔ سول ہسپتال میں داخل مریض اور انکے ورثاء کا سول ہسپتال کے گیٹ پر دھرنا احتجاج۔ مریضوں کا موقف ہے کہ میرپورخاص سول ہسپتال میں گندگی اور بدبو ہے علاج نہی ہے ڈاکٹر …
مزید پڑھیں اپریل 21, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر اور صوبائی حکومت کے ترجمان اجمل خان وزیر نے ڈیرہ پریس کلب میں تاجروں، ایوان زراعت، بلدیاتی نمائندوں، خواتین اور سول سوسائٹی کے افراد سے خطاب کے دوران کہا کہ وزیر اعظم پاکستان کا وژن نچلے اور غریب …
مزید پڑھیں اپریل 21, 2019 اہم خبریں, ڈیرہ اسماعیل خان, موسم
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) گرمی کے موسم کو بھول جائیں، مزید کئی روز کیلئے بارشوں کی پیشن گوئی، ڈیرہ اسماعیل خان سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں منگل سے جمعہ تک گرج چمک کے ساتھ بارشیں اور ژالہ باری کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب …
مزید پڑھیں اپریل 21, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون گلشن بہار میں مکان سے خاتون اور 2 بچوں کی لاشیں برآمد۔ ایس ایس پی ویسٹ شوکت کھتیان نے بتایا کہ شوہر 8 بجے برگر لینے گھر سے گیا تھا، 10 بجے واپس آیا تو لاشیں دیکھیں۔ شوہر درزی کا کام …
مزید پڑھیں اپریل 21, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام نے پولیس کوجاری احکامات میں کہا ہے کہ حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے عرس کی تین روزہ تقریبات کے موقع پر صوبے بھر میں سیکیورٹی کے جملہ اقدامات پر عمل درآمد کو انتہائی مستعد اور الرٹ رہتے ہوئے یقینی …
مزید پڑھیں اپریل 21, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور باچا خان ائیرپورٹ پر سول ایوی ایشن اہلکار نے ایمانداری کی مثال قائم کردی۔ یو اے ای سے آنے والا مسافر بیگ قیمتی سامان سمیت ٹرالی میں چھوڑ گیا۔ سول ایوی ایشن کے دو اہلکاروں نے سامان تحویل میں لیکرمسافرسے رابطہ کیا۔ بیگ میں 6 …
مزید پڑھیں اپریل 21, 2019 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) میہڑ میں قومی عوامی تحریک کے مرکزی سینئر نائب صدر ایڈووکیٹ منور جتوئی، تحصیل صدر فیاض چانڈیو، احمد چانڈیو، عمران ڈیپر اور دیدار کھوسو کی طرف سے کرپشن، مہنگائی، بجلی، گیس لوڈشیڈنگ، شہر میں صفائی، پینے کے صاف پانی کی قلت، تعلیم کی اہم مسائل پر …
مزید پڑھیں اپریل 21, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) ڈی پی او گجرات سید علی محسن کی زیر قیادت پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ایس ایچ او تھانہ صدر کھاریاں سرفراز احمد نے پولیس ٹیم کے ہمراہ علاقہ میں کریک ڈاؤن کرکے شراب کشید کرتے ہوئے منشیات فروش کو رنگے …
مزید پڑھیں اپریل 21, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سرگودھا
چنیوٹ (بیورو رپورٹ) چنیوٹ دوست محمد پل کے قریب ٹینکر اور موٹرسائیکل میں تصادم، ایک شخص موقعہ پر جاںبحق، دوسراہسپتال جاکرخالق حقیقی سےجاملا، دودھ والا ٹینکر جے ٹی سی 965 بھوانہ سے کلری جا رہا تھا کہ تین موٹرسائیکل سوار ٹینکر کے پچھلے ٹائر سے ٹکرائے، تصادم کے نتیجے میں …
مزید پڑھیں اپریل 21, 2019 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر حصوں میں رمضان المبارک کا چاند 5 مئی (29 شعبان) کو نظر نہ آنے کے قوی امکانات ہیں، جبکہ سعودی عرب اور اس کے ہمسایہ ممالک میں 5 مئی کو ہی چاند کی رویت ہوگی۔ تاہم پاکستان اور خطے کے دیگر …
مزید پڑھیں