Home / اہم خبریں (page 797)

اہم خبریں

امریکی ریاست جارجیا میں منعقدہ 3 روزہ ”ہیومین رائٹس فلم فیسٹیول“ میں عافیہ فاﺅنڈیشن کے رکن امریکی شہری موری سلاخن نے ڈاکٹر عافیہ کی نمائندگی کی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی امریکی قید تنہائی سے رہائی اور وطن واپسی کیلئے دنیا بھر کے انسانیت اور انصاف کے علمبردار جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اسی سلسلے میں گذشتہ روز ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے امریکہ میں قائم عافیہ فاﺅنڈیشن ( دی عافیہ …

مزید پڑھیں

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر فول پروف سیکورٹی انتظامات کیئے گئے ہیں۔ حساس جگہوں اور ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت چیکنگ کی ہدایات۔ ایس ایس پی میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) چہلم حضرت امام حسینؓ کے حوالے سے ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی جانب سے ایس ایس پی آفس میرپورخاص میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام ماتمی جلوسوں و مجالس کے منتظمین اہل تشیع مکتب فکر کے نمائندگان و علمائے کرام …

مزید پڑھیں

میاں چنوں نواحی علاقہ پل گھراٹ میں دو تیز رفتار موٹرسائیکلوں میں تصادم۔ تصادم کے نتیجے میں چار افراد شدید زخمی

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں نواحی علاقہ پل گھراٹ دو تیز رفتار موٹرسائیکلوں میں تصادم۔ تصادم کے نتیجے میں چار افراد شدید زخمی ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں سے شدید زخمیوں کو تشویشناک حالت ہونے پر …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں گٹکا فروش عناصر اور جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف کریک ڈاوؑن، متعدد ملزمان گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں گٹکا فروش عناصر اور جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف کریک ڈاوؑن جاری، متعدد ملزمان گرفتار، انڈین و دیسی ساختہ گٹکے برآمد، مقدمات …

مزید پڑھیں

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پہلے میچ میں بلوچستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سپر اوور میں خیبر پختونخوا کو شکست دے دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پہلے میچ میں بلوچستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد خیبر پختونخوا کو شکست دے دی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کا فیصلہ سپر اوور پر ہوا۔ نیشنل ٹی ٹونٹی کپ سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں خیبرپختونخوا نے …

مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ سینٹرل اور ڈسٹرکٹ ایسٹ کی ٹیمیں آئی جی سندھ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ کے فائنل میں مدمقابل ہونگیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈسٹرکٹ سینٹرل اور ڈسٹرکٹ ایسٹ کی ٹیمیں آئی جی سندھ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ کے فائنل میں مدمقابل ہونگیں، پہلے سیمی فائنل میں ڈسٹرکٹ ملیر کو 1-6 اور دوسرے سیمی فائنل میں سندھ پولیس کو 2 گول سے شکست کا سامنا، آج کے سیمی فائنلز کے …

مزید پڑھیں

میاں چنوں تھانہ صدر پولیس کا چک نمبر123 پندرہ ایل میں سرچ آپریشن

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں تھانہ صدر پولیس کا چک نمبر123 پندرہ ایل میں سرچ آپریشن۔ سرچ آپریشن کے دوران 20 گھروں کی تلاشی اور 12 افراد کی بائیو میٹرک سے تصدیق کی گئی۔

مزید پڑھیں

میاں چنوں کھیت میں کام کرتے ہوۓ ایک شخص ٹریکٹر کے ہل میں آکر جاں بحق

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں کسووال 101 بارہ ایل کھیت میں کام کرتے شخص ٹریکٹر کے ہل میں آکر جاں بحق۔ ٹریکٹر کے مشینی ہل میں آنے کے باعث جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت منظور ولد عبداللہ سکنہ 117 چودہ ایل سے ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں

سندھ ویلفیئر فاؤنڈیشن کا مقصد تمام رنگ و نسل سے بالاترہوکر انسانیت کی خدمت کرنا ہے ۔ چیئرمین خالد حسین بگھیو

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس مبارک کے موقع پر سندھ ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے 14، 15 اور 16 اکتوبر کو تین دن ٹھنڈے پانی کی سبیل اور میڈیکل کیمپ لگایا جاۓ گا تاکہ عرس مبارک پر آنے والی عوام کو صاف اور ٹھنڈا پانی مہیا …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے جنوبی ایشین خطے میں امن و استحکام کو بہت خطرات لاحق ہیں۔ امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر محمد اسد خان کا ورجینیا کامن ویلتھ یونیورسٹی میں خطاب

ورجینیا/ امریکا (نوپ نیوز) امریکا میں تعینات سفیر پاکستان محمد اسد خان نے ورجینیا کامن ویلتھ یونیورسٹی رچماؤنڈ ورجینیا میں منعقدہ تقریب بعنوان "ابھرتے ہوۓ علاقائی منظر نامے میں پاکستان کا نقطہ نظر” سے طلباء اور فیکلٹی ممبران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقوام عالم کو کشمیر میں انسانی …

مزید پڑھیں