تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میاں چنوں تھانہ تلمبہ کی حدود میں آٹھ سال کی بچی کو چودہ سالہ ملزم ریاض نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

میاں چنوں تھانہ تلمبہ کی حدود میں آٹھ سال کی بچی کو چودہ سالہ ملزم ریاض نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں تھانہ تلمبہ کی حدود میں آٹھ سال کی بچی کو چودہ سالہ ملزم ریاض نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال عمر سعید ملک نے واقعہ کا فوری سخت نوٹس لیتے ہوۓ متعلقہ تھانے کو ملزم کی فوری گرفتاری کے احکامات صادر کیے اور کہا کہ جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی معصوم بچی کو انصاف دلا کر ملزم ریاض کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا، جبکہ جنسی زیادتی کرنے والے ملزم ریاض کو تھانہ تلمبہ پولیس نے فوری گرفتار کرلیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایئر انڈس کی 11 سال بعد پاکستانی فضائی مارکیٹ میں واپسی تین بڑے شہروں کے لیے پروازوں کی تیاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نجی ایئرلائن ایئر انڈس نے ایک دہائی سے زائد عرصے کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے