اکتوبر 20, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
پشاور(رپورٹ: اصغر خان) خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر سائرہ نثار کی چارسدہ ضلعی انتظامیہ کی درخواست پر پُر فضا مقام سردریاب میں فش پوائنٹس کیخلاف کاروائی۔ چائنہ سالٹ کے استعمال پر تین فش پوائنٹس سیل۔ فوڈ پیکنگ کیلئے ردی اخبار کے استعمال پر چھ فش پوائنٹس کو بھاری …
مزید پڑھیں اکتوبر 20, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ میں اکبر پورہ پولیس کی سٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم کے خلاف کامیاب کاروائی۔ سٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار۔ چھینا گیا موبائل فون برآمد۔ چند یوم قبل سحر شاہ ولد ذوالفت شاہ ساکن اکبر پورہ سے نامعلوم ملزم موبائل فون چھین موٹر سائیکل پر …
مزید پڑھیں اکتوبر 20, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوہاٹ
کوہاٹ (بیورو رپورٹ) انڈس ہائی وے کوہاٹ پر پولیس کی بڑی کاروائی۔ پولیس نے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ کاروائی انڈس ہائی وے پر مسلم آباد کے قریب پولیس چیک پوسٹ پر عمل میں لائی گئی۔ کاروائی کے دوران چرس سے بھرا ٹرک سمیت …
مزید پڑھیں اکتوبر 19, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ سید فیروز شاہ نے پتنگ کی تیزدھار ڈور سے نوجوان کے زخمی ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈیرہ ضلع بھر میں خطرناک کانچ اور کیمیکل سے ڈور تیار اور فروخت کرنے والے عناصر کے خلاف کاروائی کرنے کے …
مزید پڑھیں اکتوبر 19, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو اپنی لیبر مارکیٹ ڈیٹابیس تک رسائی دینے کی پیشکش کی ہے۔ پاکستان کو ڈیٹا بیس تک رسائی ملنے کے بعد افرادی قوت میں اضافہ ہوگا۔ یہ پیشکش متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے انسانی وسائل نصر بن ثانی الحملی نے …
مزید پڑھیں اکتوبر 19, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, تعلیم
اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا ہے کہ طلبا کو اپنا اخلاق بلند کرنا ہوگا ورنہ ڈگری کی کوئی اہمیت نہیں، طلبا تبدیلی کا محرک بنیں۔ مغربی ہونے کی بجائے جو ہیں اس پر فخر کریں اور جدیدیت اپنائیں۔ چیئرمین …
مزید پڑھیں اکتوبر 19, 2019 اہم خبریں, ڈیرہ اسماعیل خان, موسم
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان اور اس کے مختلف مضافاتی علاقوں میں تیز ہواﺅں کے ساتھ بارش اور اولے گرنے سے سردی کی شدت میں قدرے اضافہ ہوگیا ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبے کے دیگر علاقوں میں بارش کے بعد موسم …
مزید پڑھیں اکتوبر 19, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی
نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے الوداعی ملاقات کی جس میں ملیحہ لودھی نے کشمیر کی تازہ صورتحال سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کے بعد اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب …
مزید پڑھیں اکتوبر 19, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں سبزی و فروٹ منڈی گندگی اور غلاظت کے باعث شہریوں کیلئے وبال جان بن گئی شہری بدبو اور تعفن سے شدید پریشان، میونسپل کمیٹی کے ذمہ داران صفائی کروانے میں بری طرح ناکام، عوامی سماجی حلقوں نے سبزی منڈی میں …
مزید پڑھیں اکتوبر 19, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ کابینہ کا اہم اجلاس 23 اکتوبر کو طلب کرلیا گیا۔ ایجنڈے میں امن وامان خصوصاً اسٹریٹ کرائم، پولیس میں خواجہ سراؤں کے پانچ فیصد کوٹے، کراچی میں بی آر ٹی لائنز کے لئے کرائے کی منظوری سمیت دیگر امور شامل ہیں۔ سندھ سیکریٹریٹ میں ہونے …
مزید پڑھیں