Home / اہم خبریں (page 786)

اہم خبریں

پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی ورکرز کنونشن کل 3 بجے مزاری کیمپ روجھان میں منعقد ہوگا

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی ورکرز کنونشن سے نومنتخب ڈویثرنل صدر مہر اعجاز احمد اچلانہ، سینئر نائب صدر نوجوان سیاسی رہنما سردار خضر حسین خان مزاری، ممبر سنٹرل ورکنگ کمیٹی مسلم لیگ ن سردار عاطف حسین خان مزاری، مرکزی رہنما سردار صفدر حسین خان …

مزید پڑھیں

وزیر اعلی محمود خان نے میرے کارکن کو میلی آنکھ سے دیکھا تو ان کو اپنے ہی گھر میں بند کردوں گا۔ اکرم خان درانی

بنوں (رپورٹ: ملک سلمان اعوان) رہبر کمیٹی کے چیئرمین و خیبر پختونخوا صوبائی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی نے منڈان پارک میں تنظیمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینے پر گولیاں کھا سکتا ہوں لیکن جے یو آئی پر کوئی آنچ نہیں آنے دوں گا، …

مزید پڑھیں

ہمارا معاشرہ اپنی روایات اور ثقافت چھوڑ کر غیروں کی تلقید کررہا ہے نوجوان نسل منشیات کی طرف راغب جبکہ والدین لاپرواہی کررہے ہیں۔ اسٹنٹ ڈائریکٹر اے این ایف جبران خان

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ہمارا معاشرہ اپنی روایات اور ثقافت چھوڑ کر غیروں کی تلقید کررہا ہے نوجوان نسل منشیات کی طرف راغب جبکہ والدین لاپرواہی کررہے ہیں اسٹنٹ ڈائریکٹر انٹی نارکوٹکس فورس راولپنڈی اسلام آباد ریجن جبران خان کا دوسرے سیو بکوٹ والی بال ٹورنامنٹ میں عوام علاقہ …

مزید پڑھیں

وزیر صحت خیبر پختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کی ناقص کارکردگی پر برہم

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) وزیر صحت خیبر پختونخوا ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان نے ہیلتھ کیئر کمیشن خیبر پختونخواہ کی انتظامیہ کی کارکردگی پر سخت مایوسی اور برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہیلتھ کیئر کمیشن اپنے فرائض سر انجام دینے میں بالکل ناکام نظر آ رہا ہے صوبے …

مزید پڑھیں

ملک بھر کی طرح میہڑ میں بھی چہلم حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مرکزی جلوس اپنے راستوں سے ہوتا ہوا اختتام پذیر ہوا

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) ملک بھر کی طرح میہڑ میں بھی چہلم شہدائے کربلا کا مرکزی جلوس سید منظور شاہ، سید ثابت علی شاہ، سید شیر محمد شاہ امیر علی جویو اور دیگر کی قیادت میں برآمد سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر سمیت میہڑ میں …

مزید پڑھیں

گجرات منگووال چاند کرکٹ کلب کو سپورٹس کٹس مہیا کردی گئیں۔ منگووال میں کھیلوں کے میدان آباد ہوں گے اور نوجوان نسل نشہ اور دیگر برائیوں سے بچ پائے گی۔ جاوید اعجاز ڈار

گجرات / منگووال (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) منگووال چاند کرکٹ کلب کو سپورٹس کٹس مہیا کردی گئیں۔ منگووال میں کھیلوں کے میدان آباد ہوں گے اور نوجوان نسل نشہ اور دیگر برائیوں سے بچ پائے گی۔ جس قوم کے کھیلوں کے میدان آباد ہوتے ہیں اس قوم کے ہسپتال ویران …

مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ پشاور کا صدر میں میگا مالز، بڑے سٹوروں، دوکانوں و گوداموں کا معائنہ۔ 300 کلوگرام پولی تھین پلاسٹک شاپنگ بیگ سرکاری تحویل میں لے لیے گئے

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) ضلعی انتظامیہ پشاور کا صدر کے مختلف بازاروں میں میگا مالز، بڑے سٹوروں، دوکانوں و گوداموں کا معائنہ۔ 300 کلوگرام پولی تھین پلاسٹک شاپنگ بیگ سرکاری تحویل میں لے لیے گئے۔ ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (کینٹ) گلشن آرا …

مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا جوان اور تین شہری شہید، پاک فوج کی جوابی کاروائی میں 9 بھارتی فوجی ہلاک 2 بنکرز تباہ

راولپنڈی (ویب ڈیسک) بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کا جوان اور تین شہری شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی پر جورا، شاہ کوٹ اور نوسہری سیکٹرز میں …

مزید پڑھیں

ڈیرہ غازی خان میں تین مسلح ڈاکوؤں نے طالب علم سے موٹرسائیکل چھین کر فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا

ڈیرہ غازی خان (رپورٹ: انعام باری) ڈیرہ غازی خان پیرعادل تھانہ شاہ صدردین کے علاقہ میں تین مسلح ڈاکوؤں نے طالب علم سے موٹرسائیکل چھین لی اور فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا پتافی اور عمرانی کھوسہ کے درمیان ایک عرصہ سے لڑائی جھگڑے اور قتل و غارت جاری تھی گزشتہ …

مزید پڑھیں

کرتار پور راہداری منصوبہ آخری مراحل میں داخل، تمام عمارتیں مکمل ہوگئیں، سکھوں کی رجسٹریشن بھی شروع

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کرتار پور راہداری منصوبہ آخری مراحل میں داخل ہو گیا، تمام عمارتیں مکمل ہوگئیں، کرتار پور کیمپلکس کو بجلی فراہم کر دی گئی، بابا گرو نانک کے پانچ سو پچاس ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے سکھوں کی رجسٹریشن بھی شروع ہوگئی۔ 10 …

مزید پڑھیں