اکتوبر 28, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
لوئر کوہستان (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ایس آئی تھانہ دوبیر وقار علی کو انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی دے دی گئی۔ ایس آئی تھانہ دوبیر وقار علی کو انسپکٹر کے عہدہ پر بیجز لگانے کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ڈی پی او لوئر کوہستان محمد سلیمان خان، ڈی ایس …
مزید پڑھیں اکتوبر 28, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
لوئر کوہستان (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈی پی او لوئر کوہستان محمد سلیمان خان کی ہدایت پر پولیس لائن پٹن میں لوئر کوہستان کے تمام محکمہ جات کے چوکیداران، نائب قاصد، فارسٹ گارڈز، ویلج سیکرٹریز طلب کیے گئے جن کی حاضری لی گئی۔ ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر محمد ریاض خان …
مزید پڑھیں اکتوبر 28, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیده نزہت شہناز) محکمہ مال میں کرپشن کا بازار گرم، پٹواری حضرات رجسٹری کروانے اور فرد نکلوانے کے لیے سائلین سے رشوت طلب کرنے لگے، رشوت نہ دینے والے سائل ذلیل و خوار، شہریوں کا وزیراعلیٰ پنجاب، کمشنر گوجرانوالہ اور ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ سے اصلاح و احوال کا …
مزید پڑھیں اکتوبر 28, 2019 اہم خبریں, تعلیم, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) پروفیسر ڈاکٹر محمد منیر کو گورنمنٹ کالج لساں نواب کا خراج تحسین کالج ہذا کے مایہ ناز پروفیسر ڈاکٹر محمد منیر کو گورنمنٹ آف خیبر پختونخوا کی طرف سے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ایبٹ آباد میں اپنے فرائض کی بجا آوری کے دوران بہترین پروفیسر کے اعزاز …
مزید پڑھیں اکتوبر 28, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) ڈپٹی کمشنر نوشہرہ نے زیر تعمیر کشتی پل کا معائنہ کیا۔ متعلقہ محکمے کو کام جلد از جلد تکمیل کرنے کی ہدایت کی تاکہ پراجیکٹ ثمرات عوام الناس کو پہنچنا شروع ہو جائے۔ ڈپٹی کمشنر نوشہرہ نے بعد میں گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 نوشہرہ کینٹ …
مزید پڑھیں اکتوبر 28, 2019 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) گورنمنٹ کمپری ہینسیو ہائیرسکنڈری اسکول کی سابقہ جونئیر پرنسپل نشاط امین نے سیکریٹری تعلیم احسن منگی، ڈائیریکٹر ایجوکیشن حامد کریم اور ڈی ای او مرزا ارشد بیگ کے خلاف مہم شروع کردی، نشاط امین کا کہنا ہے کہ اسکول سےغیر قانونی طور پر حاصل کی جانیوالی رقم …
مزید پڑھیں اکتوبر 28, 2019 اہم خبریں, کھیل, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) نیشنل پریس کلب کے تعاون سے پہلا حاجی محمد ظفر کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا، کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں آغا طارق الیون نے ٹاس جیت کر کے 20 اوور میں مقابل ٹیم ینگ اسٹار کرکٹ کلب کو 140 رنز کا ہدف دیا جسے …
مزید پڑھیں اکتوبر 28, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ہزارہ
ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈی پی او ہری پور ڈاکٹر زاہد اللہ کی ہدایت پر ضلع بھر کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں منشیات فروشوں اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف موئثر کاروائیاں عمل میں لائی گئیں۔ ان کاروائیوں کے دوران 8 منشیات فروشوں کے قبضہ سے …
مزید پڑھیں اکتوبر 28, 2019 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد شہاب اسلم نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی آبادی کو کنٹرول کرنا بہت ضروری ہے اس ضمن میں محکمہ بہبود آبادی کو مزید فعالیت سے کام کرنا ہوگا ان خیالات کا اظہار انہوں نے محکمہ بہبود آبادی میرپورخاص کی جانب سے …
مزید پڑھیں اکتوبر 28, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) اہلسنت رابطہ کونسل ہری پور کے زیر اہتمام جامعہ عثمانیہ تلوکر میں ماہ ربیع الاول کے دوران عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جلوسوں کے حوالہ سے اجلاس کا انعقاد۔ ڈی پی او ہری پور ڈاکٹر زاہد اللہ، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر …
مزید پڑھیں