اکتوبر 29, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) انسداد تجاوزات ٹریبونل نے شہری کی درخواست پر پلاٹ کی پیمائش کا حکم جاری کردیا۔ متعلقہ محکموں کو حکم نامہ ارسال کردیا گیا۔ حمید پورہ کالونی کا رہائشی طویل عرصہ سے کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری زمین پر قابض ہے۔ غیر قانونی طور پر دکان …
مزید پڑھیں اکتوبر 29, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں آٹے کے شدید بحران کا خدشہ، محکمہ خوراک کی عجیب تقسیم ہر آٹا چکی کو ایک دن کے حساب سے 33 کلو گندم دی جارہی ہے۔ میرپورخاص چکی ایسوسی ایشن کے گل محمد پھنور کی سربراہی میں محکمہ خوراک کے باہر احتجاج کیا جس …
مزید پڑھیں اکتوبر 29, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) عید میلادالنبیؐ 12 ربیع الاول کے حفاظتی انتظامات سے متعلق ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی سربراہی میں ایس ایس پی آفس میرپورخاص میں ایک اہم اجلاس کا انعقاد۔ تفصیلات کے مطابق عید میلادالنبیؐ 12 ربیع الاول کے حفاظتی انتظامات سے متعلق ایس ایس …
مزید پڑھیں اکتوبر 29, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کا 7 سالہ شنکر کسی مسیحا کا منتظر ہے اسے مسلسل دو بار خون کی الٹیاں ہو رہی ہے بچہ انتہائی غریب خاندان سے تعلق رکھتا ہے آج اس کے لواحقین اسے دی چلڈرن ہاسپٹل ڈاکٹر اقبال پٹھان کے پاس علاج کے لیے لیکر …
مزید پڑھیں اکتوبر 28, 2019 اہم خبریں, بلدیات, ڈیرہ غازی خان
ڈیرہ غازی خان (رپورٹ: انعام باری) ڈیرہ غازی خان ناقص کارکردگی اور یوم سیاہ کشمیر ریلی میں عدم شرکت پر ضلع کونسل ڈیرہ غازی خان کے 60 ملازمین معطل کردئیے گئے۔ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل ڈیرہ غازی خان وقاص رشید نے نوٹس لیتے ہوئے ملازمین معطل کئے۔ معطل ہونے …
مزید پڑھیں اکتوبر 28, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جماعت اہلسنّت پاکستان کراچی کے نائب امیر علامہ سید عبدالقادر شاہ شیرازی نے کہا کہ کراچی غلامان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا شہر ہے عاشقان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے نبی کا میلاد قیامت تک مناتے رہیں گے۔ عظمت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم …
مزید پڑھیں اکتوبر 28, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سمندری طوفان کے باعث سطح سمندر بلند ہونے سے مختلف جزیروں میں پانی داخل ہوگیا، سیلابی صورت حال کے پیش نظر چیئرمین فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی عبدالبر اور ڈپٹی کمشنر ویسٹ فیاض عالم سولنگی نے متاثرہ علاقوں کے ہنگامی دورے شروع کر دیئے۔ چیئرمین عبدالبرنے …
مزید پڑھیں اکتوبر 28, 2019 اہم خبریں, کراچی, موسم
کراچی (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے سائیکلون کیار سے متعلق پانچویں ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحیرہ عرب کی تاریخ کا طاقتور ترین سپر سائیکلون کیار کیٹگریز میں تبدیل ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری پانچویں ایڈوائزری کے مطابق کیار نامی طوفان شمال مغرب کی جانب …
مزید پڑھیں اکتوبر 28, 2019 اہم خبریں, صحت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق ایڈیشنل سیکریٹری اطلاعات طاہر ملک نے ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں ڈینگی وبائی شکل اختیار کر کیا گیا ہے لیکن سندھ حکومت کے کانوں پر …
مزید پڑھیں اکتوبر 28, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر و سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ شوکت سلطان نے پولیس کے ہمراہ سٹیزن پورٹل اور ٹیلیفونک شکایات پر شنکیاری روڈ اور پرانا کالج روڈ مانسہرہ میں دودھ فروش، کریانہ سٹور، سبزی فروٹ فروش، ہوٹل اور پکوڑہ فروش کو کی دکانوں، پکوان، کوالٹی کے معیار …
مزید پڑھیں