نومبر 29, 2019 اہم خبریں, صحت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے نائب صدر طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت اور مچھروں کی من مانیاں کسی کے کنٹرول میں نہیں، دونوں کا کام عوام کو اذیتیں دینا اور تڑپا تڑپا کر مارنا ہے۔ محکمہ صحت کی لاپرواہی اور غفلت …
مزید پڑھیں نومبر 29, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و قائد حزب اختلاف سندھ فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ چشتی نگر میں سندھ حکومت کی جانب سے عوام کے سر سے چھت چھیننے کی کوشش بند کی جائے۔ جب ایک شخص بارہ سال ایک جگہ رہتا ہے …
مزید پڑھیں نومبر 29, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایچ او غریب آباد کامران ھالیپوٹو کی کاروائی شہریوں سے کروڑوں روپے کا فراڈ کرنے والا نوسر باز مہاجر کالونی کا رہائشی ارشد مجید زئی گرفتار۔ ملزم کا ایک ساتھی سہولت کار فیصل کمالی بھی مقدمے میں نامزد۔ ملزم ارشد مجید زئی اور سہولت …
مزید پڑھیں نومبر 29, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) پسرور چونڈہ بڈیانہ روڈ پر سول ہسپتال چونڈہ کے قریب موٹرسائیکل اور کیری ڈبہ میں تصادم۔ تصادم میں 13 سالہ موٹر سائیکل سوار ذکی حیدرسکنہ محلہ ماچھی واڑہ چونڈہ موقع پر ہی جانبحق۔ ریسکیو 1122 نے نعش کو سول ہسپتال منتقل کردیا ہے۔
مزید پڑھیں نومبر 29, 2019 اہم خبریں, بلدیات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبہ سندھ کے موجودہ بلدیاتی نظام کا کسی وقت بھی دھڑن تختہ کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق بلدیاتی ترامیم کے حوالے سے سندھ حکومت کی کوششوں میں تیزی آگئی ہے۔ نئے بلدیاتی نظام کے ڈرافٹ میں کراچی کی ڈسٹرکٹ کونسل کے خاتمے کی تجویز شامل …
مزید پڑھیں نومبر 29, 2019 اہم خبریں, بلدیات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بلدیہ غربی میں رہائش پذیر عوام کو بہترین بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ صحت، تعلیم اور کھیل کود کی معیاری سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے تمام تر دستیاب وسائل کو بروبروئے کا لایا جارہا ہے ان خیالات کا اظہار چیئرمین بلدیہ غربی …
مزید پڑھیں نومبر 29, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کینٹ اسٹیشن ریلوے پولیس کی کاروائی۔ کراچی سے اندرون ملک جانے والے مسافر کے سامان سے دوران چیکنگ شراب کی بوتلیں اور الکوحل بئیر کے کین برآمد، مسافر جناح ایکسپریس سے پنجاب جا رہا تھا۔ مسافر کو حدود منشیات کے تحت مقدمہ درج کر کے …
مزید پڑھیں نومبر 29, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر میرپورخاص اعجاز سیال نے کہا ہے کہ لوگوں کی خواہش پر ضلعے کے پسماندہ علاقوں میں خاندانی منصوبہ بندی کے کیمپ لگائے جارہے ہیں اور لوگوں کو مفت مشورے بھی دیے جارہے ہیں اس ضمن میں تولیدی صحت مرکز کوٹ غلام …
مزید پڑھیں نومبر 29, 2019 اہم خبریں, تعلیم, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ پڑھے لکھے نوجوان ریاست کے امین ہیں تعلیم ہی ہمارے ملک اور آئندہ نسلوں کی ضامن ہے انہوں نے کہا کہ اس وقت میر شیر محمد خان تالپور پبلک اسکول میرپورخاص میں طالب علموں کی تعلیم …
مزید پڑھیں نومبر 28, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان شہر کے ہزاروں باسی گندا پانی پینے پر مجبور، سیوریج کی پائپ لائنیں جگہ جگہ سے لیک ہونے کی وجہ سے صاف پانی میں سیوریج کا پانی شامل ہونے لگا، شہری گندا بدبو دار، مضر صحت پانی پینے پر مجبور، منرل …
مزید پڑھیں