نومبر 30, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کینٹ اسٹیشن کے واشنگ یارڈ میں شالیمار ایکسپریس کی دو بوگیاں اس وقت پٹری سے اتری جب ٹرین کراچی سے لاہور جانے کے لئے تیار تھی۔ واقعے کے بعد ریلوے ٹریک کو بند کردیا گیا ہے، ٹریک بند ہونے کی وجہ کراچی سے لاہور جانے …
مزید پڑھیں نومبر 30, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ گورچانی شہر میں آج سندھ ثقافت ڈے کے سلسلے میں صبح گیارہ بجے مین بس اسٹاپ سے سندھ ثقافت ریلی نکالی گئی جوکہ شہر کے مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی بس اسٹاپ پر اختتام پذیر ہوگئی ریلی میں سندھ سے محبت رکھنے والے مختلف …
مزید پڑھیں نومبر 30, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم کیو ایم پاکستان میرواہ سیکٹر انچارج رانا اسحاق راجپوت، جوائنٹ و اراکینِ سیکٹر کمیٹی حق پرست کونسلر راؤ ضیاء القاسمی گوٹھ نظام الدین یونٹ اور کارکنان کے ساتھ درگاہ سید یوسف شاہ بخاری پر حاضری دی، درگاہ پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور مٹھائی …
مزید پڑھیں نومبر 30, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
ملتان (بیورو رپورٹ) ملتان ایئرپورٹ پر اے این ایف نے کاروائی کرتے ہوئے دوران چیکنگ دو خواتین سمیت تین مسافروں کے سامان سے 4 کلو 400 گرام ہیروئن برآمد کرلی مسافروں میں خوشاب کا شیر زمان، بھکر کی اقبال بانو اور میانوالی کی اختر پروین شامل ہیں۔ تینوں مسافر نجی …
مزید پڑھیں نومبر 30, 2019 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) مقامی عدالت نے وزیر صحت ہشام انعام اللہ خان کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کا حکم دیدیا۔ ڈاکٹر پر تشدد کے خلاف ایڈیشنل سیشن جج پشاور کی عدالت میں ڈاکٹر ضیاء الدین آفریدی نے وزیر صحت کی جانب سے تشدد کے خلاف مقدمہ دائر کیا …
مزید پڑھیں نومبر 30, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) گجرات کی تحصیل کھاریاں کے علاقے پرانا کوٹلہ میں قتل کا واقعہ، اب تک کی تفصیلات کے مطابق کوٹلہ میں مقیم چنگڑ برادری کا لڑکا کسی اور شہر سے اپنی ہی برادری کی لڑکی کو بھگا کر لے آیا تھا جس پر لڑکی کے ورثاء …
مزید پڑھیں نومبر 29, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ہائی کورٹ کے معروف وکیل پیر صدام حسین زکوڑی ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ قدرت کا تحفظ اور ماحول کو صاف ستھرا رکھنا دنیا و زمین کی بقا کے لئے نہایت ضروری ہے، دنیا میں بڑھتی ہوئی آلودگی اور اس دنیا و زمین کی …
مزید پڑھیں نومبر 29, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے ڈویژنل صدر روشن ضمیر لغاری ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ آئین میں تبدیلی کے لئے دو تہائی اکثریت چاہیے۔ الیکشن کمشنر اور ممبران کے تقرر سمیت آرمی ایکٹ میں ترمیم کے لئے آرمی چیف کی تعیناتی کا بروقت …
مزید پڑھیں نومبر 29, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سوشل میڈیا ویب سائٹس پر جنسی تسکین کا سامان کھلے عام فروخت ہونے لگا، آن لائن جنسی ادویات کا چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کے برابر، جنسی ادویات کا استعمال لوگوں میں موذی امراض اور موت بانٹنے لگا، دراز، فیس بک، شاپنگ بیگ لائیو …
مزید پڑھیں نومبر 29, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر اور صدر شیخ عمر ریحان نے سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے چیف آف آرمی اسٹاف کے عہدے کی مدت میں توسیع کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے ملکی …
مزید پڑھیں