Home / اہم خبریں / سندھ رینجرز کی سچل 71 ونگ کی جانب سے شکریہ جناح فٹبال چیمپئن شپ 2019 کے سلسلے میں فٹبال چیمپیئن شپ کا افتتاح فٹبال اسٹیڈیم سیکٹر 8 سعید آباد بلدیہ ٹاؤن میں ہوا

سندھ رینجرز کی سچل 71 ونگ کی جانب سے شکریہ جناح فٹبال چیمپئن شپ 2019 کے سلسلے میں فٹبال چیمپیئن شپ کا افتتاح فٹبال اسٹیڈیم سیکٹر 8 سعید آباد بلدیہ ٹاؤن میں ہوا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان رینجرز سندھ کی جانب سے ماہ دسمبر کو جشن جناح کے طور پر منارہی ہے، سندھ رینجرز کی سچل 71 ونگ کی جانب سے شکریہ جناح فٹبال چیمپئن شپ 2019 کے سلسلے میں فٹبال چیمپیئن شپ کا افتتاح فٹبال اسٹیڈیم سیکٹر 8 سعید آباد بلدیہ ٹاؤن میں ہوا، میچ کا افتتاح موسیٰ فاؤنڈیشن کے چیئرمین آصف موسیٰ نے فٹبال کو کک لگا کر کیا اس موقع پر ڈی ایس آر قمر اور ڈی ایس آر اعجاز بھی موجود تھے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے