دسمبر 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان کیپٹن (ر) واحد محمود کی جانب سے بہترین پیشہ وارانہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 21 ٹریفک وارڈنز کو انعامات سے نوازا گیا۔ اس سلسلے میں ڈی پی او آفس میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا …
مزید پڑھیں دسمبر 12, 2019 Home, اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تحصیل پروا ٓکچہری کے قریب موٹرسائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، موٹرسائیکل سوار بیس سالہ نوجوان جاں بحق، ساتھی شدید زخمی ہوگیا، زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، متوفی کے لواحقین نے ڈرائیور کو فی سبیل اللہ معاف کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق علاقہ …
مزید پڑھیں دسمبر 12, 2019 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ گزشتہ چار سالوں میں کراچی کی تعمیر و ترقی کے لیے صرف سوا دس ارب روپے دیے گئے، وزیرا علیٰ سندھ کے اعلان کردہ دو ارب نئے فنڈز نہیں بلکہ گزشتہ بجٹ کے واجبات ہیں، وزیراعظم عمران خان …
مزید پڑھیں دسمبر 12, 2019 اہم خبریں, تجارت, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) غیر قانونی پروفیشنل ٹیکس اور انتظامیہ کی معاملے کو حل کرنے میں عدم دلچسپی کے خلاف مرکزی انجمن تاجران، تاجر اتحاد، تاجر ایکشن کمیٹی نے بروز ہفتہ احتجاجی جلسہ اور دھرنے کا اعلان کردیا، پروفیشنل ٹیکس کے خلاف ڈیرہ کی تمام تاجر برادری کا …
مزید پڑھیں دسمبر 12, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں جھگڑے کے دوران لاٹھیاں اور ڈنڈے چل گئے جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن پیرآباد میں گھریلو جھگڑے کے دوران ڈنڈے لگنے سے زخمی ہونے والے چھ افراد کو عباسی شہید ہسپتال منتقل …
مزید پڑھیں دسمبر 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ گورچانی کے نوجوان سینئر صحافی ملک معراج خالد مختصر علالت کے بعد 40 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ملک معراج خالد گزشتہ تین ماہ سے برین ٹیومر کے مرض میں مبتلا تھے اور ٹراما سینٹر کراچی میں زیر علاج تھے نماز جنازہ …
مزید پڑھیں دسمبر 12, 2019 اہم خبریں, کھیل
کوالالمپور (بیورو رپورٹ) کوالالمپور کنرارا اوول اکیڈمی میں کھیلے جانے والے میچ میں انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم نے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو 127 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے۔ مہمان ٹیم نے …
مزید پڑھیں دسمبر 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مردان
مردان (رپورٹ: اصغر خان) مردان شہر میں ٹریفک وارڈن پولیس کی جانب سے ہیلمٹ کی پابندی مہم کا آج سے آغاز ہوگیا جس کے بعد بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والے افراد کے خلاف سخت قانونی کاروائیاں عمل میں لائی جائیگی۔ اس حوالے سے خصوصی آگاہی مہم کے سلسلے میں …
مزید پڑھیں دسمبر 12, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں ڈی ایس پی کی سربراہی میں ایس ایچ او صدر کا پولیس نفری کے ہمراہ 133/ 16 ایل میں سرچ آپریشن۔ سرچ آپریشن کے دوران 15 گھروں کی تلاشی اور 28 لوگوں کو چیک کیا گیا اور 10 افراد کی بائیو میٹرک …
مزید پڑھیں دسمبر 12, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب کی ہدایت پر ادارہ تحفظ ماحولیات سندھ کی ٹیم نے جمعرات کو نیو سبزی منڈی میں پلاسٹک بیگز کی دکانوں پر چھاپہ مار کر کئی کلو گرام پلاسٹک کی تھیلیاں ضبط کرلیں چھاپے …
مزید پڑھیں