دسمبر 19, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) دکانوں کے آگے پتھارے داروں کی موجودگی خریداروں کے لیے مشکلات کا باعث بن گئی، موٹر سائیکلیں و سامان لادنے والی سواری نے مزید مشکلات بڑھا دیں۔ دوکانداروں نے گلیاں تنگ کردیں، بازار میں موٹرسائیکل کے داخلے سے پیدل چلنا محال، انتظامیہ خانہ پری تک …
مزید پڑھیں دسمبر 19, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سینیئر رہنما پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا لاش کی بے حرمتی کا کسی کو حق حاصل نہیں ہے عدالتی فیصلے میں لاش کو لٹکانے کے …
مزید پڑھیں دسمبر 19, 2019 اہم خبریں, تعلیم, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) سندھ حکومت سرکاری تعلیمی اداروں میں تعلیم و تدریس کی بہتری کیلئے کوشاں ہے سرکاری تعلیمی اداروں میں انتہائی قابل اساتذہ اپنے اپنے اسکولوں میں طلبہ کو محدود وسائل کے باوجود بہتر تعلیم سے آراستہ کررہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار آئل اینڈ گیس سوشل …
مزید پڑھیں دسمبر 19, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ہزارہ
ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ہری پور ایس ایچ او تھانہ سٹی نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گروہ گرفتار کر لیا۔ 3 سرقہ موٹر سائیکل برآمد۔ مورخہ 9 دسمبر 2019 کو ہری پور کے رہائشی نے اپنے گھر کے باہر سے موٹر سائیکل چوری کی …
مزید پڑھیں دسمبر 19, 2019 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ خصوصی عدالت کی جانب سے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کے سامنے آنے والے تفصیلی فیصلے نے ہمارے خدشات کو …
مزید پڑھیں دسمبر 17, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی اراکین سندھ اسمبلی راجہ اظہر اور ارسلان تاج نے کراچی پریس کلب پر جاری اساتذہ کے احتجاج میں شرکت کی احتجاج میں اساتذہ نے پی ٹی آئی اراکین کو اپنے مطالبات سے تفصیلی آگاہ کیا اس موقع پر اراکین سندھ اسمبلی نے کہا …
مزید پڑھیں دسمبر 17, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی و چئیرپرسن پاکستان اسٹڈی سرکل راحیلہ ٹوانہ نے خصوصی عدالت کی جانب سے سابق آرمی چیف و سابق صدر پاکستان پرویز مشرف کے خلاف سزائے موت کے فیصلے پر شدید غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جنرل (ر) پرویز …
مزید پڑھیں دسمبر 17, 2019 اہم خبریں, صحت, ہزارہ
مانسہرہ (بیورو رپورٹ) تناول کا واحد ہسپتال آر ایچ سی لساں نواب ڈاکٹر اور لیڈی ڈاکٹر کی سہولیات سے محروم۔ تفصیلات کے مطابق آر ایچ سی ہسپتال لساں نواب پر تناول کی 4 یوسیز کی عوام کی صحت کا انحصار ہوتا ہے جن میں یونین کونسل لساں نواب، یونین کونسل …
مزید پڑھیں دسمبر 17, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) سی بی اے یونین انتخابات میں زبیر احمد خان گروپ کی تاریخ ساز فتح و کامیابی ہمارے اوپر بے پناہ اعتماد کا مظہر ہے۔ غیور و باشعور ایمپلائز کی محبتیں ہم پر قرض ہیں ہم ان کیلئے بہترین معاشی پیکیج ودیگر مراعات منظور کرائیں گے۔ …
مزید پڑھیں دسمبر 17, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ہزارہ
ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ہری پور پولیس کی قانون شکن عناصر کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائیاں 27 مجرمان اشتہاری اور دیگر جرائم میں ملوث درجنوں ملزمان گرفتار۔ ماہ دسمبر کے گزشتہ 15 دنوں کے دوران ہری پور پولیس کی قانون شکن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری۔ اشتہاری ملزمان …
مزید پڑھیں