Home / اہم خبریں (page 669)

اہم خبریں

صحت مند بچوں سے ہی صحت مند معاشرہ تشکیل پاتا ہے۔ دنیا سے مقابلہ کرنے کیلئے بچوں میں غذائیت کی کمی کو پورا کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر و چیئرمین ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی فار نیوٹریشن زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ صحت مند بچوں سے ہی صحت مند معاشرہ تشکیل پاتا ہے۔ دنیا سے مقابلہ کرنے کیلئے بچوں میں غذائیت کی کمی کو پورا کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ ان …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں ”ہمارا شہر ہماری ذمہ داری “ کے پروگرام پر یکم جنوری پر بھرپور کام شروع کیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر ناصر محمود بشیر

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر ناصر محمود بشیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ڈار نے ” ہمارا شہر ہماری ذمہ داری “ پروگرام کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کیا۔ اس پروگرام کے تحت ضلع سیالکوٹ کو وزیر اعظم پاکستان کے کلین اینڈ …

مزید پڑھیں

مردان پولیس کی بڑی کاروائی، بین الصوبائی کار چور گروہ کا سرغنہ 4 ساتھیوں سمیت گرفتار، 21 چوری شدہ گاڑیاں برآمد

مردان (رپورٹ: اصغر خان) مردان پولیس کا کار چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 21 چوری شدہ گاڑیاں برآمد کر لی گئیں، اسلام آباد اور سوات پولیس کو 50 مقدمات میں ملوث بین الصوبائی کار چور گروہ کا سرغنہ 4 ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ ملزمان چوری شدہ گاڑیاں ٹمپرنگ کے …

مزید پڑھیں

کھلیالہ مسجد اراضی کیس میں میرے سیاسی حریف میری ساکھ خراب کر رہے ہیں۔ سابق تحصیل ممبر شیر خان کی تناول پریس کلب لساں نواب مانسہرہ میں پریس کانفرنس

مانسہرہ (نوپ نیوز) کھلیالہ مسجد اراضی کیس میں میرے سیاسی حریف میری ساکھ خراب کر رہے ہیں۔ سابق تحصیل ممبر شیر خان۔ تفصیلات کے مطابق سابق تحصیل ممبر یونین کونسل ساون میرا شیر خان نے تناول پریس کلب لساں نواب میں گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کھلیالہ …

مزید پڑھیں

اداروں میں اگر کرپشن نظر آئیگی تو عوامی خدمت کے لیے آواز اٹھائیں گے، سندھ حکومت حلقہ پی ایس 97 میں سڑک کی مرمت کے حوالے سے ایمانداری و دیانتداری کا مظاہرہ نہیں کررہی۔ رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کے حلقے پی ایس 97 کورنگی کراسنگ مین ندی روڑ پر سڑک کی مرمت کا کام جاری ہے اس حوالے سے رکن سندھ اسمبلی نے دو روز قبل عوامی شکایات پر رات دیر سڑک کا جائیزہ …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، شدت 6.4 ریکارڈ۔ ڈیرہ اسماعیل خان سمیت ملک بھر میں چار بجکر چالیس منٹ پر آنے والا زلزلہ اتنا …

مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا ڈی پی او کے ہمراہ سمبڑیال میں کھلی کچہری کا انعقاد

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ناصر محمود بشیر کی ڈی پی او کیپٹن (ر) مستنصر فیروز کے ہمراہ سمبڑیال میں کھلی کچہری کا انعقاد، شہریوں نے سرکاری محکموں اور پولیس کے متعلقہ شکایات ضلعی سربراہان کے روبرو پیش کی، مسائل اور شکایت کے ازالہ میں کوئی کسر …

مزید پڑھیں

پلئی مالاکنڈ میں سوات ایکپریس وے پر مسافر فلائنگ کوچ کو حادثہ، 2 افراد جان بحق، 12 افراد زخمی

مالاکنڈ (رپورٹ: حماد گل فاروقی) پلئی مالاکنڈ میں سوات ایکپریس وے پر مسافر فلائنگ کوچ حادثہ میں 2 افراد جان بحق، 12 افراد زخمی ہوگئے گاڑی تیمرگرہ سے راولپنڈی جارہی تھی۔ تفصیلات کے مطابق مالاکنڈ کے پہاڑی علاقہ پلئی ظلم کوٹ کے قریب سوات ایکسپریس وے پر تیمرگرہ لوئر دیر …

مزید پڑھیں

مکہ کے پہاڑوں میں چھپے 80 غیر قانونی پاکستانی شہری گرفتار

مکّہ مکرّمہ (ویب ڈیسک) مکہ کی پولیس نے 80 پاکستانیوں کو گرفتار کیا ہے جو شہر کی پہاڑیوں میں غیر قانونی طور پر مقیم تھے۔ پولیس کا کہنا ہے ان افراد نے پہاڑوں میں جھگیاں بنا رکھی تھیں اور وہ قانون کی نظر سے چھپ کر رہ رہے تھے۔ ذرائع …

مزید پڑھیں

صوبائی حکومت پسماندہ علاقوں کی ترقی میں گہری دلچسپی رکھتی ہے، صحت، سیاحت، کھیل و ثقافت کے علاوہ تعلیم کی ترقی کیلئے عملی اقدامات اٹھا رہے ہیں۔ سینئر صوبائی وزیر محمد عاطف خان

مردان (رپورٹ: اصغر خان) سینئر صوبائی وزیر سیاحت، کھیل و ثقافت محمد عاطف خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت پسماندہ علاقوں کی ترقی میں گہری دلچسپی رکھتی ہے، صحت، سیاحت، کھیل و ثقافت کے علاوہ تعلیم کی ترقی کیلئے عملی اقدامات اٹھا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں …

مزید پڑھیں