Home / اہم خبریں / سیالکوٹ میں ”ہمارا شہر ہماری ذمہ داری “ کے پروگرام پر یکم جنوری پر بھرپور کام شروع کیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر ناصر محمود بشیر

سیالکوٹ میں ”ہمارا شہر ہماری ذمہ داری “ کے پروگرام پر یکم جنوری پر بھرپور کام شروع کیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر ناصر محمود بشیر

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر ناصر محمود بشیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ڈار نے ” ہمارا شہر ہماری ذمہ داری “ پروگرام کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کیا۔ اس پروگرام کے تحت ضلع سیالکوٹ کو وزیر اعظم پاکستان کے کلین اینڈ گرین انڈکس میں شامل کیا گیا ہے، 19منتخب اضلاع کے مابین میونسپل سروسز، پینے کے صاف پانی، صفائی ستھرائی، سینی ٹیشن ، پارکس اور بیوٹی فیکشن کے حوالے سے مقابلہ ہوگا جن کا اعلان 23 مارچ کو کیا جائے گا اس سلسلہ میں سیالکوٹ میں ”ہمارا شہر ہماری ذمہ داری “ کے پروگرام پر یکم جنوری پر بھرپور کام شروع کیا جائے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے