Home / اہم خبریں (page 668)

اہم خبریں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے 10 ارب روپے کی لاگت سے صوابی مردان روڈ کو دو رویہ کرنے کے منصوبے کا افتتاح کردیا۔ 42 کلومیٹر طویل سڑک میں کل 11 فلائی اوور 1 انڈر پاس شامل

صوابی (رپورٹ: اصغر خان) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ضلع صوابی کا مصروف ترین دورہ جہاں پر انہوں نے متعدد منصوبوں کے ساتھ ساتھ 10 ارب روپے کی لاگت سے صوابی مردان روڈ کو دو رویہ کرنے کے منصوبے پر تعمیراتی کام کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ 42 کلومیٹر طویل …

مزید پڑھیں

عازمین عمرہ کو گیارہ لاکھ روپے کے عوض جعلی چیک دینے والے نوسرباز کو ڈیرہ اسماعیل خان پولیس نے گرفتارکرلیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) عازمین عمرہ سے گیارہ لاکھ روپے کے عوض دھوکہ دہی سے انہیں جعلی چیک دینے کے الزام میں نوسر باز کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرلیا، گلی سقلیگراں والی سٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے رہائشی غلمان بابر نے تھانہ کینٹ میں رپورٹ …

مزید پڑھیں

صحافیوں کو بھی صحت کارڈ کی سہولت میں شامل کیا جائے گا۔ پنجاب کے ہر ڈویژن میں صحافی کالونی کے قیام کا اعلان۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار

ڈیرہ غازی خان (رپورٹ: انعام باری) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سرکٹ ہاؤس ڈیرہ غازی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ وزیراعلیٰ کا صحافیوں کے لئے صحت انصاف کارڈ کے اجراء کا اعلان کرتا ہوں۔ صحافیوں کو بھی صحت کارڈ کی سہولت میں شامل کیا جائے …

مزید پڑھیں

وینسم کالج ڈیرہ اسماعیل خان میں ماسٹرز ایڈمشن انٹری ٹیسٹ کا انعقاد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) گومل یونیورسٹی میں ماسٹر کے مختلف شعبہ جات میں ایڈمشن کیلئے انٹری ٹیسٹ یونیورسٹی وینسم کالج میں منعقد ہوا۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کی طرف سے ماسٹر پروگرام کو بند کرنے کے باعث ایک ہزار طلبہ و طالبات نے ٹیسٹ میں حصہ لیا، …

مزید پڑھیں

کے پی ٹی کی اراضی کی منظوری کیلئے پالیسی بنائی جارہی ہے، فریٹ ریٹ کی ڈالر کے بجائے روپے میں ادائیگی کیلئے قواعد بنا رہے ہیں، وفاقی وزیر بحری امور کا کاٹی سے خطاب

اراضی کی منظوری کیلئے پالیسی بنائی جارہی ہے، فریٹ ریٹ کی ڈالر کے بجائے روپے میں ادائیگی کیلئے قواعد بنا رہے ہیں، وفاقی وزیر بحری امور کا کاٹی سے خطاب صنعتوں کیلئے مختص اراضی کے نرخوں پر قابو نہ پایا گیا تو ملک میں نئی صنعتیں نہیں لگ سکیں گی۔ …

مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی خصوصی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر، محکمہ صحت اور محکمہ پولیس کے افسران پولیو مہم کی نگرانی اور بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہے ہیں

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) انسداد پولیو مہم 16 تا 20 دسمبر 2019 ضلعی انتظامیہ کی نگرانی میں جاری ہے جس میں محکمہ صحت کی ٹیمیں گھر گھر جا کر 5 سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد عامر آفاق کی …

مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا ڈی پی او کے ہمراہ سمبڑیال کے موضع دھانانوالی میں گیس سلنڈر کے دھماکے سے متاثرہ دکانوں کا دورہ، ریسکیو آپریشن کا جائزہ لیا

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ناصر محمود بشیر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) مستنصر فیروز نے سمبڑیال کے موضع دھانانوالی میں گیس سلنڈر کی ڈی کنڈنگ کرتے ہوئے دھماکے سے متاثرہ دکانوں کا دورہ کیا اور ریسکیو آپریشن کا جائزہ لیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ چودھری …

مزید پڑھیں

پاکستان زندہ باد موومنٹ کی لوئر دیر اور لکی مروت میں پولیو ٹیم پر حملے کی شدید مذمت

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پاکستان زندہ باد موومنٹ کے مرکزی صدر شیراز مغل نے لوئر دیر اور لکی مروت میں پولیو ٹیم پر حملے کی شدید مذمت اور لوئر دیر میںدو پولیس اہلکاروں کی شہادت اور لکی مروت زخمی ہونے والے اہلکاروں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ …

مزید پڑھیں

ہمارے ملک کی 70 فی صد آبادی کا انحصار زراعت پر ہے، صوبائی حکومت محکمہ زراعت کو ترقی دینے کے لئے کوشاں ہے۔ عبدالسلام آفریدی رکن صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا

مردان (رپورٹ: اصغر خان) ممبر صوبائی اسمبلی عبد السلام آفریدی نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کی 70 فی صد آبادی کا انحصار زراعت پر ہے، اور صوبائی حکومت محکمہ زراعت کو ترقی دینے کے لئے کوشاں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈسٹرکٹ وٹرنری ہسپتال مردان کے کانفرنس …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم پاکستان کی سیاسی غلطی کا خمیازہ آئندہ نسلیں بھگتیں گی۔ ایران، ملائیشیا، ترکی اور دیگر اسلامی ممالک کو پی ڈی پی کے چیئرمین الطاف شکور کی جانب سے مبارکباد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے ترکی، ایران، ملائیشیا اور دیگر اسلامی ممالک کو ملائیشیا میں ہونے والی کوالالمپور کانفرنس میں شرکت پر پاکستانی قوم کی جانب سے مبارکباد دی ہے، جس کا مقصد اسلامو فوبیا اور مسلمان ممالک کے مسائل کو حل کرکے …

مزید پڑھیں