Home / اہم خبریں (page 613)

اہم خبریں

ہوم گراؤنڈ پر پہلی ٹیسٹ سنچری کی کہانی بابراعظم کی زبانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 7 سے 11 فروری تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان نے 10 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر پہلا ٹیسٹ میچ بھی …

مزید پڑھیں

سانگھڑ کے قریب برم بری میلہ 8 فروری کو لگائے جانے کیلئے بھرپور تیاری جاری، افتتاح سینکڑوں من لکڑیاں جلاکر کیا جائیگا، درختوں کی کٹائی پر دفعہ 144 بھی لاگو، انتظامیہ خاموش

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد) سانگھڑ کے قریب برم بری کا میلہ 8 فروری کو لگائے جانے کے لئے بھر پور تیاری کی جارہی ہے جس کا باقاعدہ افتتاح سینکڑوں من لکڑیاں جلا کر کیا جائے گا اور یہ روایت صدیوں سے چلی آ رہی ہے امر اس بات کا ہے …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کی جیلوں کے اندر صنعتیں اور فنی تعلیم کے اداروں کے علاوہ منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے مراکز قائم کیے جائیں گے۔ معاون خصوصی برائے جیل خانہ جات

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے جیل خانہ جات تاج محمد ترند نے اعلان کیا ہے کہ خیبر پختونخوا کی جیلوں میں قیدیوں کو تعلیم یافتہ، ہنر مند اور معاشرے کے مفید شہری بنانے کے لیے جیلوں کے اندر صنعتیں اور فنی تعلیم کے …

مزید پڑھیں

ڈی پی او خانیوال کے احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی کا تھانہ صدر کا دورہ، تھانہ میں آنے والے سائلین سے اخلاق سے پیش آیا جاۓ، آنے والے سائلین کی داد رسی کی جاۓ

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او فیصل شہزاد کے احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی شبیر احمد وڑائچ کا تھانہ صدر کا دورہ، تفصیلات کے مطابق ڈی پی او فیصل شہزاد کے احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی شبیر احمد وڑائچ کا تھانہ صدر کا …

مزید پڑھیں

عوام کو سستا آٹا فراہم کرنے کیلئے مل مالکان میرپورخاص شہر اور تحصیلوں میں مقررہ نرخ کے مطابق سستے آٹے کی فیئر پرائس شاپ اسٹال لگائیں۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ عام لوگوں کی پریشانی کو محسوس کرتے ہوئے ان کو رلیف فراہم کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمت کا نوٹس لیتے ہوئے عوام …

مزید پڑھیں

کراچی جناح ٹرمینل پر سول ایوی ایشن انتظامیہ نے خاتون مسافر کا کاؤنٹر پر رہ جانے والا لاکھوں روپے مالیت کا سونا واپس لوٹا دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی جناح ٹرمینل پر سول ایوی ایشن انتظامیہ نے خاتون مسافر کا کاؤنٹر پر رہ جانے والا لاکھوں روپے مالیت کا سونا واپس لوٹا دیا۔ ذرائع کے مطابق پیر کی دوپہر کراچی سے دبئی جانے والی خلیجی ملک کی پرواز کی خاتون مسافر عائشہ اعجاز 20 لاکھ روپے …

مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کے عوامی مفاد میں اہم فیصلے

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کے عوامی مفاد میں اہم فیصلے۔ وزیر اعلی محمود خان کو پشاور روائیول اجلاس اقدامات سے آگاہ کیا گیا، بریفنگ میں بتایا گیا کہ دس ماہ میں ریگولیٹری انسپکشن کے تحت دو کروڑ روپے کے جرمانہ عائد کیے گئے، صوبہ بھر …

مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں کا ٹراما سنٹر کا دورہ، ایس ڈی او بلڈنگ نے ٹراما سنٹر کی بلڈنگ کے تعمیر کے مرحلے پر اسسٹنٹ کمشنر کو بریفنگ دی

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں کا ٹراما سنٹر کا دورہ، ایس ڈی او بلڈنگ نے ٹراما سنٹر کی بلڈنگ کے تعمیر کے مرحلے پر اسسٹنٹ کمشنر کو بریفنگ دی، اسسٹنٹ کمشنر نے ایس ڈی او بلڈنگ کو ہدایت کی ٹراما سنٹر کی بلڈنگ کی تعمیر …

مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر میرپورخاص نے قطر چیریٹی انٹرنیشنل میرپورخاص کی جانب سے پینے کا صاف پانی فراہم کرنے کیلئے 25 لاکھ کی لاگت سے تعمیر ہونے والے پانی کے تالاب کا افتتاح کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے تاریخ کے اوراق میں غریبوں کی مدد کرنے والوں کو کبھی بھی بھلایا نہیں جاسکتا ہے ہرفرد اپنے لئے تو جیتا ہے لیکن بہتر عمل وہ ہے جو دوسروں کیلئے اپنی زندگی وقف کردے ان خیالات …

مزید پڑھیں

چیئرمین وزیراعلی شکایت سیل ضلع خانیوال کا سرائے سدھو تھانہ کے ایس ایچ او کی طرف سے کاشف ندیم ٹبہ سلطان پور کے رہائشی کو ناجائز گرفتار کرنے کا نوٹس

خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) چیئرمین وزیراعلی شکایت سیل ضلع خانیوال طیب چوہدری کا سرائے سدھو تھانہ کے ایس ایچ او محمود اختر کی طرف سے کاشف ندیم ٹبہ سلطان پور کے رہائشی کو ناجائز گرفتار کرنے کا نوٹس۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین وزیراعلی شکایت سیل ضلع خانیوال طیب چوہدری …

مزید پڑھیں