Home / اہم خبریں (page 612)

اہم خبریں

پاکستان میں کبڈی کا عالمی میلہ سجنے کو تیار، بھارت سمیت 10 ممالک ایونٹ میں شرکت کریں گے، افتتاحی تقریب 9 فروری کو پنجاب اسٹیڈیم لاہور میں ہوگی

لاہور (سپورٹس ڈیسک) کبڈی کا عالمی میلہ 9 فروری سے پاکستان میں ہورہا ہے جس کے میچز لاہور، فیصل آباد اور گجرات میں شیڈول ہیں، سیکرٹری فیڈریشن رانا سرور کے مطابق بھارت سمیت 10 ممالک نے اس ایونٹ میں شرکت کی تصدیق کر رکھی ہے۔ غیر ملکی ٹیموں کی آمد …

مزید پڑھیں

اسلام سمیت کسی بھی مذہب کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا ملائشیا کے انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز میں تھنک ٹینک سے خطاب

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) وزیراعظم عمران خان کا ملائشیا کے انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز میں تھنک ٹینک سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان کے بارے میں ان کا وہی وژن ہے جو علامہ اقبال اور بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا تھا۔ پاکستان …

مزید پڑھیں

ریجنل پولیس آفس ڈیرہ اسماعیل خان میں آر پی او کی صدارت میں اجلاس

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ریجنل پولیس آفس ڈیرہ اسماعیل خان میں آر پی او فلائیٹ لیفٹیننٹ (ر) سید محمد امتیاز شاہ کی صدارت میں اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس میں ضلعی پولیس سربراہ ڈیرہ کیپٹن (ر) حافظ واحد محمود، ضلعی پولیس سربراہ ٹانک عارف خان، ضلعی پولیس …

مزید پڑھیں

پاکستان سیاحت کے لیے بہترین ملک ہے، پاکستان اور فلپائن میں سیاحتی سماجی تعلقات بہتر بنانے کی ضرورت ہے، میری کوشش ہوگی کہ فلپائن کے لوگوں کو پاکستان بھیجوں۔ ملکہ سلطانیہ ماریہ امور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فلپائن کے 3 جزائر کی ملکہ سلطانیہ ماریہ امور مئیر کراچی وسیم اختر کی دعوت پر ان دنوں پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی ہیں پاکستان پہنچنے پر ان کا والہانہ استقبال کیا گیا جس کے بعد ملکہ نے مزار قائد پر حاضری کے موقع پر …

مزید پڑھیں

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی

لاہور (سپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقہ میں جاری آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے 173 رنز کا ہدف دیا تھا تاہم بھارت نے بغیر کسی نقصان کے …

مزید پڑھیں

سندھ میں گندم کا بحران پیدا کرنے والے عناصروں کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے جنہوں نے گندم چھپا کر بحران پیدا کیا۔ سینئر سیاستدان و سابق وزیراعلی سندھ لیاقت علی خان جتوئی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) سینئر سیاستدان اور سابق وزیراعلی سندھ لیاقت علی خان جتوئی نے کہا ہے کہ گندم کا بحران وفاق اور سندھ کی کوتاہیوں کی وجہ سے ہوا جس کے باعث گندم اور آٹے کا بحران پیدا ہوا ہے گندم کا بحران پیدا کرنے والے عناصروں کے خلاف …

مزید پڑھیں

کوالالمپور سربراہی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے پر افسوس ہے۔ کوشش ہے کہ پاکستان اور ملائشیا کے تعلقات مختلف شعبوں میں مستحکم ہوں۔ عمران خان ملائشین ہم منصب کے ساتھ پریس کانفرنس

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ملائشین ہم منصب ڈاکٹر تن مہاتیر بن محمد کے ساتھ پترا جایا میں پریس کانفرنس میں کہا کہ انہیں کوالالمپور سربراہی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے پر افسوس ہے۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان کے کچھ دوستوں کا کہنا …

مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن ٹنڈو آدم کی جانب سے ایک درجن غریب مستحق معذوروں میں وہیل چیئر کی تقسیم کی گئیں

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) الخدمت فاؤنڈیشن ٹنڈو آدم کی جانب سے ایک درجن غریب مستحق معذوروں میں وہیل چیئر کی تقسیم کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں الخدمت فاؤنڈیشن ضلع سانگھڑ کے صدر سید توحید احمد شاہ ایڈووکیٹ، انجمن تاجران ٹنڈو آدم کے صدر محمد اقبال بھٹی، …

مزید پڑھیں

کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر نمائشی ہاکی میچ پانچ فروری کو اولمپئن حنیف خان الیون اور اولمپئن سمیع اللہ الیون کے مابین کھیلا جائیگا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کے ایچ اے کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر نمائشی ہاکی میچ پانچ فروری کو اولمپئن حنیف خان الیون اور اولمپئن سمیع اللہ الیون کے مابین کھیلا جائیگا، پیٹرن ان چیف کے ایچ اے وائس ایڈمرل ریٹائرڈ عارف اللہ حسینی مہمان خصوصی ہونگے، یوم یکجہتی کشمیر …

مزید پڑھیں

اسلامک سائنس کالج کے زیر اہتمام یوم کشمیر کے موقع پر شہداد پور میں سٹی کراٹے چمپین شپ کا اہتمام کیا گیا

شہداد پور (رپورٹ: رضوان احمد) اسلامک سائنس کالج کے زیر اہتمام یوم کشمیر کے موقع پر شہداد پور میں سندھی اسکول میں سٹی کراٹے چمپین شپ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں مہمان خصوصی ارشاد بخاری، محسن جبار میمن، یار محند لغاری، راؤ جاوید اقبال، غلام مصطفی قریشی اور ممتاز …

مزید پڑھیں