Home / اہم خبریں (page 611)

اہم خبریں

یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں وزیراعظم عمران خان آج آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں وزیراعظم عمران خان آج آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے مشترکہ سیشن سے خطاب کریں گے اور مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کا معاملہ اٹھائیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان 6 …

مزید پڑھیں

حق خودارادیت کے حصول کی جدوجہد میں ہم کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پیغام

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حق خودارادیت کے حصول کی جدوجہد میں ہم کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں کثیر بھارتی افواج کے باعث جنوبی ایشیا بلکہ …

مزید پڑھیں

ہم کشمیری بھائیوں کی آزادی کے خواب کی تعبیر تک ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ غیور کشمیری عوام نے بھارتی ظلم و ستم کا جرات مندانہ طور پر سامنا کیا ہے۔ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کا یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پیغام میں کہنا ہے کہ حق خودارادیت کے حصول کی جدوجہد میں ہم کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان …

مزید پڑھیں

ہندوستانی جبر و استبداد کا ثابت قدمی سے مقابلہ کرنے والے کشمیریوں بہن بھائیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ اس جدودجہد میں کشمیری اکیلے نہیں، ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) مقبوضہ کشمیر میں مرد، خواتین، بوڑھے ، بچے اور بیمار حق خود ارادیت کیلئے جدوجہد کررہے ہیں۔ ہندوستانی جبر و استبداد کا ثابت قدمی سے مقابلہ کرنے والے کشمیریوں بہن بھائیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ اس جدودجہد میں کشمیری اکیلے نہیں، ہم ان کے ساتھ …

مزید پڑھیں

کشمیر کے استصواب رائے کے حصول تک سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا یوم یکجہتی کشمیر پر پیغام

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے یوم یکجہتی کشمیر پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کی شناخت مٹانے کی کوشش کی لیکن اسے بدترین ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آج کے دن …

مزید پڑھیں

آج کا دن کشمیریوں کیلئےحمایت کی تصدیق کا دن ہے۔ خطے میں امن و سلامتی کو لاحق خطرات کے پیش نظر عالمی برادری اپنا کردار ادا کرے۔ وزیراعظم عمران خان کا یوم یکجہتی کشمیر پر پیغام

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان کا کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے لئے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ ۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آج کا دن کشمیریوں کیلئےحمایت کی تصدیق کا دن ہے۔ بھارت غیر قانونی طور ہر گرفتار تمام کشمیری رہنماؤں کو رہا کرے۔ …

مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے، یہ دن منانے کا مقصد کشمیریوں کے تسلیم شدہ حق خود ارادیت اور جدوجہد آزادی کے ساتھ اظہار یکجہتی ہے۔ آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں آج پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منانے …

مزید پڑھیں

لائیو اسپورٹس، پاکستان پرنٹ الیکٹرانک میڈیا فاؤنڈیشن و سرسید انجینئرنگ یونیورسٹی اینڈ ٹیکنلوجی کے اشتراک سے سجاس کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) لائیو اسپورٹس، پاکستان پرنٹ الیکٹرانک میڈیا فاؤنڈیشن اور سرسید انجینئرنگ یونیورسٹی اینڈ ٹیکنلوجی کے اشتراک سے گزشتہ چار سال میں سجاس کے سابق صدر طارق اسلم اور دوبارہ سجاس کے لیے منتخب ہونے والے سیکرٹری اصغرعظیم کی اسپورٹس کے صحافیوں کے لیے عمدہ خدمات کے سلسلے …

مزید پڑھیں

ملک میں سردی کی شدت میں کمی کی بجائے مزید اضافہ ہونے کا امکان۔ محکمہ موسمیات

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ملک میں سردی کی شدت میں کمی کی بجائے مزید اضافہ ہونے کا امکان، بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ بلوچستان کے راستے ملک میں داخل ہوگیا، آئندہ چند روز کے دوران موسم کی صورتحال خراب رہنے کا خدشہ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات …

مزید پڑھیں

میہڑ شہباز کالونی کے رہائشی پینے کے پانی کی فراہمی بندش اور صفائی نہ ہونے کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے میونسپل کمیٹی پبلک ہیلتھ آفس سے نیشنل پریس کلب میہڑ تک احتجاج

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ شہباز کالونی کے رہائشی پینے کے پانی کی فراہمی بندش اور صفائی نہ ہونے کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے میونسپل کمیٹی اور پبلک ہیلتھ آفس سے نیشنل پریس کلب میہڑ تک احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق میہڑ شہر کے وارڈ ایک شہباز کالونی کے رہائشی …

مزید پڑھیں