فروری 12, 2020 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی, کشیمر
کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے عوام اور پاکستان جنگ نہیں بلکہ اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق پرامن ذرائع اور سیاسی و سفارتی طریقے سے تنازعہ کشمیر کا حل چاہتے ہیں لیکن بھارت …
مزید پڑھیں فروری 12, 2020 اہم خبریں, پاکستان, پشاور
پشاور: اسٹیشن کمانڈر پشاور کاٹی کے سینئر نائب صدر اکرام راجپوت کو دورہ پشاور کے موقع پر شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں فروری 12, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ ترقی جہاں بھی ہو اس کا فائدہ عام آدمی تک پہنچتا ہے، سمنگلی فلائی اوور کے منصوبے کی تکمیل سے سمنگلی اور ملحقہ آبادی کے لوگوں کو آمدورفت کی بہتر سہولت ملے گی، ان خیالات کا …
مزید پڑھیں فروری 12, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
ڈیرہ مراد جمالی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ڈیرہ مراد جمالی سٹی پولیس کی کاروائی ایک گھر پر چھاپہ مارکر شکار پور سندھ سے اغوا کی گئیں دو مغوی لڑکیوں کو بازیاب کراکر دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ائی جی نصیرآباد شہاب عظیم لھڑی اور ایس …
مزید پڑھیں فروری 12, 2020 اہم خبریں, بین الاقوامی
کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) کالعدم تحریک طالبان کے حکیم اللہ گروپ کا اہم کمانڈر شہریار محسود ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں جاں بحق، ذرائع کے مطابق شہریار محسود آج عصر کو علاقہ کنڑ میں اس وقت ریموٹ کنٹرول کا نشانہ بنے جس وقت وہ گاڑی میں سوار تھے، شہریار محسود سابق سربراہ …
مزید پڑھیں فروری 12, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ڈاکس پولیس کی مچھرکالونی میں کاروائی، ٹرک پر پشاور سے اسمگل کی گئی ایک من چرس برآمد، منشیات وصول کرنے کے لئے آیا ہوا ٹیکسی ڈرائیور گرفتار، ٹرک ڈرائیور فرار۔ ایس ایس پی سٹی مقدس حیدر نے بتایا کہ چرس بھیجنے والے نے پشاور سے …
مزید پڑھیں فروری 12, 2020 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شہید ذوالفقارعلی بھٹو یونیورسٹی آف لاء پاکستان کی واحد لاء یونیورسٹی ہے جو اپنی منیجمنٹ اور انتظامی امور میں پورے ملک میں مشہور ہے جس کے تعلیم یافتہ نوجوان پاکستان بار کونسل، سندھ بار کونسل اور دنیا کے مختلف ممالک میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے …
مزید پڑھیں فروری 12, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, مردان
مردان (رپورٹ: اصغر خان) مردان تخت بھائی آصف کلی میں تربیتی جہاز گرنے کے بعد جہاز میں آگ بھڑک اُٹھی اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 کی فائر اور میڈیکل ٹیمز موقع پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو 1122 ٹیمز امدادی کاروائی میں مصروف۔ تخت بھائی آصف کلی میں گرنے والاجہاز رسالپور …
مزید پڑھیں فروری 12, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں قائم انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کو دو مقدمات میں مجموعی طور پر 11 برس قید کی سزا سنا دی ہے۔ عدالت نے لاہور اور گوجرانوالہ میں درج مقدمات میں دہشت …
مزید پڑھیں فروری 12, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چئیرمین نیب کی وزیر اعلی سندھ کے سابق اسپیشل اسسٹنٹ، لینڈ یوٹیلائزیشن سندھ کے افسران مصطفی پھل اورعندالسبحان میمن، سابق ڈسٹرکٹ افسر ریونیو حیدرآباد محمد سالک، بورڈ آف ریونیو کے رکن غلام علی شاہ،٘ مختار کار ریونیو گڈا حسین، سابق ڈپٹی کمشنر ملیر قاضی محمد جان، …
مزید پڑھیں