Home / اہم خبریں / کالعدم تحریک طالبان کے حکیم اللہ گروپ کا اہم کمانڈر شہریار محسود ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں جاں بحق، ذرائع

کالعدم تحریک طالبان کے حکیم اللہ گروپ کا اہم کمانڈر شہریار محسود ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں جاں بحق، ذرائع

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) کالعدم تحریک طالبان کے حکیم اللہ گروپ کا اہم کمانڈر شہریار محسود ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں جاں بحق، ذرائع کے مطابق شہریار محسود آج عصر کو علاقہ کنڑ میں اس وقت ریموٹ کنٹرول کا نشانہ بنے جس وقت وہ گاڑی میں سوار تھے، شہریار محسود سابق سربراہ ٹی ٹی پی حکیم اللہ کے قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتے تھے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے