Home / اہم خبریں (page 588)

اہم خبریں

مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے ترک صدر کے تاریخی کلمات پر پوری قوم انہیں خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ رہنماء تحریک انصاف حنید لاکھانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے سینئر نائب صدر و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے کہا کہ ترکی کے ساتھ تجارتی اور معاشی شراکت داری کا جذبہ بے لوث ہے۔ ترکی اور پاکستان کے دیرینہ تعلقات ہیں پاکستان اور ترکی دونوں ممالک کے قومی مفادات …

مزید پڑھیں

چھبیسویں قائد اعظم اوپن آل کراچی انٹر اسکولز اینڈ انٹر کلبس تائی کوانڈو چیمپیئن شپ کے افتتاحی مہمان خصوصی سید انجم حسین زیدی ایڈمنسٹریٹر سندھ اسپورٹس بورڈ ہونگے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پریزیڈنٹ ماسٹر شبیر حسین کے اعلامیہ کے مطابق 26 ویں قائد اعظم اوپن آل کراچی انٹر اسکولز اینڈ انٹر کلبس تائی کوانڈو چیمپیئن شپ 15 فروری بروز ہفتہ اور 16 فروری بروز اتوار بمقام سندھ اسپورٹس بورڈ اسپورٹس کمپلیکس ناظم آباد نمبر2، میں منعقد ہورہی ہے، …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس کے خلاف راست اقدامات، پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کرونا وائرس کے خلاف راست اقدامات، پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی۔ قرارداد کہا گیا کہ یہ ایوان چائنا کی عوام سے مکمل ہمدردی و یکجہتی کا اظہار کرتا ہے، مشکل صورتحال مین اپنے چین کے …

مزید پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کی کوریج کے دوران میڈیا کے لیے اہم معلومات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ فائیو 20 فروری سے 22 مارچ تک پاکستان کے چار مختلف مقامات کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں جاری رہے گی۔ ایونٹ کی کوریج کے دوران میڈیا نمائندگان کے لیے تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں۔ ایونٹ کا نام: ایونٹ کا مکمل …

مزید پڑھیں

ہری پور میں خان پور ڈیم کے کنارے 3 روز ہ سیاحتی میلے کا آغاز ہوگیا، کل وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے علاوہ غیر ملکی سیاح اور سفیر بھی شرکت کریں گے۔ ڈپٹی کمشنر ہری پور

ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈپٹی کمشنر ہری پور کیپٹن (ر) ندیم ناصر نے کہا ہے کہ ہری پور کی تحصیل خان پور میں خان پور ڈیم کے کنارے تین روز ہ سیاحتی میلے کا آغاز کردیا گیا ہے جس کے دوسرے روز کے پروگراموں میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود …

مزید پڑھیں

ترک صدر طیب اردگان کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، امید ہے ترک صدرامریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے ہر ممکن کوشش کریں گے۔ چیئرمین پی ڈی پی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے پوری پاکستانی قوم اور پاسبان کی جانب سے ترکی کے صدر طیب اردگان کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام عالم میں مسلمانوں کے خلاف سازشوں کا توڑ کرنے کے لئے …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیر انتظام حرا پبلک اسکول میں خواتین کیلئے ایک روزہ فیسٹیول اور اسپورٹس گالا 16 فروری کو منعقد ہوگا

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) ٹنڈو آدم ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیر انتظام چلنے والے حرا پبلک اسکول ٹنڈو آدم میں خواتین کیلئے ایک روزہ فیسٹیول اور اسپورٹس گالا بروز اتوار 16 فروری کو انعقاد کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حرا پبلک اسکول انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ …

مزید پڑھیں

سمبڑیال میونسپل کمیٹی کے نائب قاصد نے غربت سے تنگ آکر خود کو گولی مار لی

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سمبڑیال میونسپل کمیٹی کے نائب قاصد نے غربت سے تنگ آکر خود کو گولی مار لی۔ تفصیلات کے مطابق منڈی سمبڑیال کا رہائشی رانا عثمان میونسپل کمیٹی سمبڑیال میں نائب قاصد کی ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا جس کو میونسپل کمیٹی کے ظالم افسران نے …

مزید پڑھیں

عوام کی طاقت سے ملک کی تقدیر بدل دیں گے۔ چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال

سکھر (بیورو رپورٹ) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہمارے نظریے کی جیت ہو چکی آج سندھ میں جہاں جا رہے ہیں لوگ پھولوں سے استقبال کر رہے ہیں، لوگوں کی آنکھوں میں نفرتیں اور زبان پر چبھتے ہوئے سوال نہیں بلکہ آج سب …

مزید پڑھیں

پاکستان کونسل فار ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز کی جنرل باڈی نے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کو صدر، بیرسٹر علی سیف کو نائب صدر اور دیگر عہدایداران کو بلامقابلہ منتخب کر لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کونسل فار ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز (پی سی ٹی ایس جی) کی جنرل باڈی نے وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود کو صدر، بیرسٹر علی سیف کو نائب صدر اور دیگر عہدایداران کو بلامقابلہ منتخب کر لیا ہے جبکہ کونسل کا آئین …

مزید پڑھیں