Home / اہم خبریں (page 513)

اہم خبریں

ایس ایس پی میرپورخاص کی ہدایات کی روشنی میں ڈی ایس پی سی آئی اے کی کرونا وائرس سے متعلق عوام میں آگاہی مہم جاری، عام شہریوں و پولیس اسٹاف میں ماسک تقسیم

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات و احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی سی آئی اے عبدالخالق وگھن کی کرونا وائرس سے متعلق عوام میں آگاہی مہم جاری، عام شہریوں و پولیس اسٹاف میں ماسک تقسیم۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی …

مزید پڑھیں

کینٹ اسٹیشن کراچی پر مسافروں کے بڑھتے ہوئے رش کے پیش نظر ریلویز کراچی ڈویژن کے اہم اقدام

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کینٹ اسٹیشن پر مسافروں کے بڑھتے ہوئے رش کے پیش نظر ریلویز کراچی ڈویژن کے اہم اقدام۔ آج سے چار بجے اور اس کے بعد کینٹ اسٹیشن سے چلنے والی تمام ٹرینوں کو ڈرگ روڈ، ملیر سٹی اور لانڈھی اسٹیشن پر روکا جائے گا۔ یہ فیصلہ …

مزید پڑھیں

مردان چارسدہ روڈ کو مکمل لاک ڈاؤن کردیا گیا۔ منگا میں کرونا وائرس سے ہلاکت پر آمد رفت بلکل بند کردی گئی ہے

مردان (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) مردان چارسدہ روڈ کو مکمل لاک ڈاؤن کردیا گیا۔ منگا میں کرونا وائرس سے ہلاکت پر آمد رفت بلکل بند کردی گئی ہے۔ محکمہ ٹریفک پولیس مردان کے مطابق روڈ پر کسی قسم کی گاڑی جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ 

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کے ترجمان کورونا پر اپنی سیاست کرنے سے باز رہے۔ ترجمان تحریک انصاف کراچی و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے سندھ حکومت کے ترجمان بریسٹر مرتضیٰ وہاب کی پریس کانفرنس کے حوالے سے اپنے ردعمل میں کہا کہ سندھ حکومت کے ترجمان کورونا پر اپنی سیاست کرنے سے باز رہے وزیراعظم کی کاوشوں کو …

مزید پڑھیں

کراچی میں اسٹریٹ کرائم ایک ناسور بن چکا ہے جس کا جڑ سے خاتمہ کرنا ہوگا، سہراب گوٹھ کی پولیس نے اچھی کارکردگی کی ہے۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پی ایس 99 کے علاقہ لاسی گوٹھ میں گزشتہ شب گھر میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق محمد فرید ولد محمد حضرت جانبحق ہوگیا جبکہ ایک شخص حبیب اللہ ولد محمد حضرت زخمی ہوگئے جن کو عباسی شہید …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مربوط رابطے کو یقینی بنائیں، یہ انسانی زندگی کا مسئلہ ہے۔ ممبر سابق صوبائی شرجیل انعام میمن

حیدرآباد (رپورٹ: سبحان بلوچ) کورونا وائرس کے حوالے سے وزیر اعلیٰ سندھ کی جانب سے ضلع حیدرآباد کیلئے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کیے گئے انتظامات اور احتیاطی اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے مقررہ سندھ اسمبلی کے ممبر سابق صوبائی شرجیل انعام میمن نے شہباز …

مزید پڑھیں

میہڑ میں این شاہ انڈس ہائی وے پر مختلف روڈ حادثات میں میاں بیوی سمیت 3 افراد جانبحق 3 بچوں اور خواتین سمیت 5 افرد شدید زخمی، لاڑکانہ ہسپتال منتقل

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں این شاہ انڈس ہائی وے پر مختلف روڈ حادثات میں میاں بیوی سمیت 3 افراد جانبحق 3 بچوں اور خواتین سمیت 5 افرد شدید زخمی لاڑکانہ ہسپتال منتقل۔ تفصیلات کے مطابق کی این شاہ انڈس ہائی وے پر لولجا پل کے قریب کار کھائی …

مزید پڑھیں

سندھ میں 3 اپریل تک سرکاری دفاتر بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ میں 3 اپریل تک سرکاری دفاتر بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ چیف سیکریٹری سندھ نے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی منظوری سے سرکاری دفاتر کی بندش کا اعلامیہ جاری کیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق آج انیس مارچ بروز جمعرات 25 سرکاری محکموں …

مزید پڑھیں

سیاست اور مفادات سے بالاتر ہو کر ہمیں بحیثیت قوم کورونا وائرس کو شکست دینی ہوگی۔ چیئرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مخیر حضرات نے تین تین ماہ کا راشن خرید کر رکھا لیا ہے۔ مصطفیٰ کمال نے ذخیرہ اندوزوں سے سوال کیا کہ راشن جمع کرکے رکھنے والوں کے …

مزید پڑھیں

وبائی امراض کا علاج و خاتمہ اللہ رب العزت اور ہمارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی احکامات پر عمل کرنے سے ممکن ہے۔ معروف عالم دین مولانا حفیظ الرحمٰن فیض

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) معروف عالم دین مولانا حفیظ الرحمٰن فیض کی ہدایات پر مساجد سے عوام الناس کو کرونا وائرس سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر برتنے اور حکومتی احکامات کی روشنی میں عمل کرنے کی اپیل کی ہے اور لاؤڈ اسپیکر سے اعلانات کیئے گئے۔ مولانا حفیظ الرحمٰن …

مزید پڑھیں