Home / اہم خبریں (page 428)

اہم خبریں

پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں جاری ایچ بی ایل پی ایس ایل کے پانچویں میچ میں پشاور زلمی نے دلچسپ مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم نے 194 رنز کا مطلوبہ ہدف 19 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر حاصل …

مزید پڑھیں

ڈویژنل کمشنر شہید بینظیر آباد کا ضلع سانگھڑ کے مختلف علاقوں کا دورہ، ضلع میں جاری ترقیاتی کاموں اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ڈویژنل کمشنر شہید بینظیر آباد سید محسن علی شاہ نے آج ضلع سانگھڑ کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور جاری ترقیاتی کاموں اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عمران الحسن خواجہ اور دیگر متعلقہ حکام بھی موجود تھے۔ …

مزید پڑھیں

قلات میں کورونا ویکسین مہم کا افتتاح کردیا گیا

قلات (رپورٹ: حمیر قاضی) قلات میں کورونا ویکسین مہم کا افتتاح، تفصیلات کے مطابق سیکرٹری ہیلتھ بلوچستان کی خصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال قلات میں ڈی ایچ او ڈاکٹر نصراللہ لانگو کو ویکسین لگا کر باقاعدہ کورونا ویکسین مہم کا افتتاح کیا گیا، اس موقع پر ایس پی …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم آٹے کا بحران آٹا 65 تا 70 روپے فی کلو فروخت ہونے لگا، چکی مالکان کا محکمہ خوراک کے حکام کے خلاف سانگھڑ میں احتجاجی مظاہرہ

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم آٹے کا بحران آٹا 65 تا 70 روپے فی کلو فروخت ہونے لگا، چکی مالکان کا محکمہ خوراک کے حکام کے خلاف سانگھڑ ڈی ایف سی آفس کے باہر احتجاجی مظاہرہ نعرے بازی، کوٹا ہڑپ کرنے کا الزام، تفصیلات کے مطابق ٹنڈو …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل میچوں کے دوران سڑکوں کی دوبارہ بندش، پاسبان کی جانب سے دائر کردہ توہین عدالت کی درخواست پر سماعت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ایس ایل میچوں کے دوران سڑکوں کی دوبارہ بندش کے خلاف پاسبان کی جانب سے دائر کردہ توہین عدالت کی آئینی درخواست پر عدالت عالیہ سندھ نے انتظامیہ کو نوٹسز جاری کر کے 26 فروری کو جواب طلب کر لیا کہ کیوں آپ کے خلاف …

مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما حاجی محمد اکرم انصاری کی سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی ٹنڈو آدم مسرور احسن غوری سے ان کے والد کی وفات پر تعزیت

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما، سابق وفاقی وزیر، چیئرمین پاور لوم ایسوسی ایشن حاجی محمد اکرم انصاری کی غوری ہاؤس آمد اور پسران عبدالعزیزغوری رحمۃاللہ علیہ، طارق عزیز غوری، عمران عزیز غوری، فیصل عزیز غوری ایڈوکیٹ، کامران عزیز غوری ایڈوکیٹ، احمد جبران غوری، …

مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ سسکس کے لئے ایڈوائزری جاری کردی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کا پہلا مرحلہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ایک بار پھر واضح کرنا چاہتا ہے کہ شناختی کارڈ کے بغیر اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت نہیں ہے، لہٰذا تمام کرکٹ فینز (بشمول فیملیز) سے درخواست …

مزید پڑھیں

یوم پاکستان کے موقع پر اپسما تعلقہ ڈگری کا پروقار تقریب منعقد کرنے کا فیصلہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز منیجمنٹ ایسوسی ایشن تعلقہ ڈگری کا مشاورتی اجلاس تعلقہ صدر ایڈوکیٹ خالد قائم خانی کی زیر صدرات میں فراس ایجوکیشن سینٹر میں منعقد ہوا اجلاس میں تعلقہ عہدے دران سینٸر ناٸب صدر طاہر جاٹ، ناٸب صدر محمد آصف، جنرل سیکریٹری فرحان منہاج، …

مزید پڑھیں

لیگی ممبران یوسف رضا گیلانی کو سینٹ الیکشن میں ووٹ نہیں دینگے۔ حنید لاکھانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک انصاف کے رہنما حنید لاکھانی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے بہت سے ممبران اسمبلی یوسف رضا گیلانی کو سینٹ الیکشن میں ووٹ نہیں دینگے، جو لوگ عوام کے نہیں ہوسکے وہ ایک دوسرے کے کس طرح سے ہوسکتے ہیں، اٹھارویں ترمیم کی …

مزید پڑھیں

ڈویژنل ایکریڈیٹیشن کمیٹی کا سالانہ اجلاس ڈویژنل ڈائریکٹر انفارمیشن میرپورخاص کی زیرصدارت منعقد ہوا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل ایکریڈیٹیشن کمیٹی کا سالانہ اجلاس ڈویژنل ڈائریکٹر انفارمیشن میرپورخاص سوائی خان چھلگری کی زیرصدارت ان کے دفتر میں منعقد ہوا جس میں ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن تھرپارکر و عمرکوٹ غلام رضا کھوسہ، ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن میرپورخاص غوث محمد پٹھان کمیٹی ممبران میرپورخاص پریس کلب کے …

مزید پڑھیں