فروری 26, 2021 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ فینسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر فینسنگ چمپئن شپ کا انعقاد ہوا ایونٹ میں مختلف کلبز کے مرد و خواتین فینسرز نے شرکت کی۔ سندھ فینسنگ ایسوسی ایشن کی زیر نگرانی کے ایچ اے ہاکی گراؤنڈ میں منعقدہ ایونٹ کی اختتامی تقریب …
مزید پڑھیں فروری 26, 2021 اہم خبریں, کھیل
سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد) سانگھڑ میں کھیلوں کا ہفتہ منانے کے سلسلے میں آج ڈپٹی ڈائریکٹر اطلاعات ظفر منگی نے گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج میں والی بال کھیل کا باقاعدہ افتتاح کرکے کھیلوں کا آغاز کردیا ہے، اس موقع پر گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کے پرنسپل میر حسن سریوال، پروفیسر …
مزید پڑھیں فروری 25, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
خضدار (رپورٹ: حمیر قاضی) خضدار میں سڑک کنارے بم دھماکے میں 4 افراد زخمی ہو گئے، دھماکہ خیز مواد سائیکل میں نصب کیا گیا تھا، دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور سکیورٹی فورسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر امدادی …
مزید پڑھیں فروری 25, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
محراب پور (رپورٹ: محمد علی ملک) پیر شیر شاہ روڈ پر صحافی راحیل اسلم کے بھائی شرجیل انصاری کی کریانہ دکان سے مسلح شخص کی ڈکیتی کی گئی، نامعلوم مسلح شخص نے مزاحمت پر دکاندار کو زخمی کردیا جبکہ دکاندار کے شور مچانے اور علاقہ مکینوں کے آجانے کے باعث …
مزید پڑھیں فروری 25, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سکھر, سندھ
سکھر (بیورو رپورٹ) سکھر میں جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کی مجلس شوریٰ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں مرکزی سیکریٹری جنرل سینٹر مولانا عبد الغفور حیدری نے خصوصی شرکت کی، صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے اراکین اجلاس کو تفصیلی بریفنگ دی، سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری …
مزید پڑھیں فروری 25, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان
سراوان (رپورٹ: حمیر قاضی) گذشتہ روز ایرانی فورسز کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے افراد کی نماز جنازہ سراوان میں اداکرنے کے بعد ان کی تدفین کردی گئی۔ایرانی بلوچستان کے علاقے ساراوان میں لوگوں کی بڑی تعداد نے نماز جنازہ میں شرکت کی جبکہ پنجگور کے سرحد کو ضلعی …
مزید پڑھیں فروری 25, 2021 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے سرسید یونیورسٹی نے 21 فروری کو چانسلر الیون، وائس چانسلر الیون اور رجسٹرار الیون کی ٹیموں کے درمیان ٹرائنگولر کرکٹ سیریز کا انعقاد کیا۔ سیریز کے پہلے میچ میں رجسٹرار الیون نے چانسلر الیون کو 18 رنز سے شکست دی۔ …
مزید پڑھیں فروری 25, 2021 اہم خبریں, صحت
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر کام کرنے والے ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسین لگانے کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں اس سلسلے میں باقاعدہ تقریب منعقد ہوئی جس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر شہزادہ حیدرا لملک، ڈپٹی کمشنر …
مزید پڑھیں فروری 25, 2021 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ملتان
ملتان (بیورو رپورٹ) سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے کہا ہے کہ ایمرسن کالج ملتان کو یونیورسٹی کا درجہ دینا خوش آئند ہے، طلبہ کے لئے سستی تعلیم یقینی بنانے کے لئے فیس سٹکچر نہ تبدیل کیا جائے، انہوں نے گورنر پنجاب اور وزیراعلی پنجاب سے اپیل کی …
مزید پڑھیں فروری 25, 2021 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل اسٹیدیم کراچی میں جاری ایچ بی ایل پی ایس ایل کے چھٹے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد دفاعی چیمپئن کراچی کنگز کو پانچ وکٹوں سےشکست دے دی۔ فاتح ٹیم نے 197رنز کا بڑا ہدف 19.1 اوورز میں 5 وکٹوں …
مزید پڑھیں