تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ سسکس کے لئے ایڈوائزری جاری کردی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ سسکس کے لئے ایڈوائزری جاری کردی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کا پہلا مرحلہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ایک بار پھر واضح کرنا چاہتا ہے کہ شناختی کارڈ کے بغیر اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت نہیں ہے، لہٰذا تمام کرکٹ فینز (بشمول فیملیز) سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اسٹیڈیم میں داخلے کے وقت اپنے شناختی کارڈ اپنے ہمراہ لائیں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں داخلے کے لیے بھی تمام تماشائیوں کے لیے اپنے شناختی کارڈ ہمراہ لانا لازمی ہوگا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کابینہ کا اجلاس کھیلوں کے فروغ کے لیے اہم فیصلے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے