Home / اہم خبریں (page 426)

اہم خبریں

لیاری پی ایس 107 کے عوام سے سندھ حکومت کی جانب سے کیے گئے وعدے اب تک وفا نہ ہو سکے۔ ركن صوبائی اسمبلی محمد یونس سومرو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کراچی ڈویژن کے لیاری کے حلقہ پی ایس 107 سے منتخب ركن صوبائی اسمبلی محمد یونس سومرو نے لیاری کے معزز افراد کے وفد سے ملاقات میں کہا کہ لیاری پی ایس 107 کے عوام کے ساتھ سندھ حکومت کی جانب سے کیے …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک کی سینٹرل سیکریٹریٹ اسلام آباد میں پارٹی کے چیف آف اسٹاف ایڈمنسٹریٹر و مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل سے ملاقات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک کی سینٹرل سیکریٹریٹ اسلام آباد میں پارٹی کے چیف آف اسٹاف ایڈمنسٹریٹر کرنل (ر) امان اللہ خان اور مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل اعجاز رفیع بٹ سے ملاقات کی، ملاقات میں پی ٹی آئی رہنما شاہینہ شیخ، فرحانہ شہزاد، …

مزید پڑھیں

کنٹریکٹ مزدوروں کے مسائل حل کئے جائیں گے۔ شہلا رضا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایس بی سی اے کے کنٹریکٹ اینڈ ورک چارج ایمپلائز اتحاد کے صدر یعقوب احمد شیخ کی سابقہ ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی اور صوبائی وزیر شہلا رضا سے ملاقات، شہلا رضا نے کنٹریکٹ ملازمین کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ کنٹریکٹ …

مزید پڑھیں

پی ڈی ایم نے پاک فوج اور عوام کے درمیان خلیج پیدا کرنے کی کوشش کی۔ حنید لاکھانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک انصاف کے رہنما حنید لاکھانی نے کہا ہے کہ حکومت کو ٹف ٹائم دینے والوں کا خود برا وقت چل رہا ہے، سیاسی اختلافات کو بڑھانا خود اپوزیشن جماعتوں کے لیے مصیبت کا باعث بن رہا ہے، تحریک انصاف کی حکومت ہرحال میں اپنی مدت …

مزید پڑھیں

ایک ہی شہر میں ٹیکسز کی وصولی کا دہرا نظام حیران کن ہے۔ تنویر قریشی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے سیکریٹری مالیات تنویر قریشی نے عارضی بیت الحمزہ پر ایمپریس مارکیٹ سے آئے تاجر برادری کے وفد سے ملاقات میں کہا کہ شہری اور دیہی کی تفریق کے نام پر بانیان ِ پاکستان کی اولادوں کے حقوق اور صلاحیتوں قتل کیا …

مزید پڑھیں

سینٹ انتخابات میں شفافیت کو یقینی بنایا جائے علمائے کرام کا سینٹ میں ووٹوں کی خرید و فروخت حرام قرار دینے کا فتویٰ

ڈیرہ غازی خان (رپورٹ: قاضی انعام باری) سینٹ انتخابات میں شفافیت کو یقینی بنایا جائے علمائے کرام کا سینٹ میں ووٹوں کی خرید و فروخت حرام قرار دینے کا فتویٰ ووٹ امانت ہے اس کا صحیح استعمال اسلامی فریضہ ہے سینٹ میں ووٹ بیچنے اور خریدنے والے ارکان کو قانون …

مزید پڑھیں

اومیگا اور ممبا اسکواڈ نے ہنڈا اٹلس پاور کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا سیمی فائنلز کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا، سیمی فائنلز آج کھیلے جائینگے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ایس ڈبلیو اے کے زیر اہتمام کے بی بی اے کی اجازت سے انٹرنیشنل عبد الناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ پر جاری پہلے ہنڈا اٹلس پاور کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے دو کواٹر فائنلز مقابلوں کا فیصلہ ہوگیا پہلے کواٹر فائنل میں میچ کے …

مزید پڑھیں

سگ گزیدگی کے بڑھتے ہوئے واقعات حکومت کی نا اہلی ہی، ایم پی اے کی معطلی کافی نہیں، متعلقہ ضلعی افسران کو بھی معطل کیا جائے۔ اقبال ہاشمی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی نے سگ گزیدگی کے بڑھتے ہوئے واقیعات کو حکومت کی نا اہلی قرار دیا ہے اور سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ کے ریمارکس کا خیر مقدم کیا ہے کہ سگ گزیدگی کے واقعہ میں متعلقہ علاقہ کے ایم …

مزید پڑھیں

کھیلوں کے فروغ کے لیے اسپورٹس پالیسی پر کام کررہے ہیں، کھیل کے میدان میں طالبات کا آگے آنا بہت ضروری ہے۔ سیکریٹری اسپورٹس سید امتیاز علی شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل پاکستان انٹرورسٹی فٹبال (ویمن) چیمپئن شپ کا کا انعقاد کھیلوں کے فروغ کے لیے اسپورٹس پالیسی پر کام کررہے ہیں، کھیل کے میدان میں طالبات کا آگے آنا بہت ضروری ہے، جامعہ این ای ڈی کا کھیلوں کے فروغ میں بھی اہم کردار رہا ہے، …

مزید پڑھیں

محراب پور محکمہ انہار کی زمین قابضین سے واگزار کروانے کیلئے آپریشن، رینجرز، پولیس و انسداد تجاوزات ٹیم ہمراہ تھی

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداد الله ملک) ٹھری روڈ پر لانگڑ جی نہر پر محکمہ انہار کی زمین قابضین سے واگزار کروانے کیلئے میگا آپریشن کیا گیا، آپریشن میں اسسٹنٹ کمشنر اظہر لغاری، ایس ڈی او محکمہ انہار اعجاز سہتو، رینجرز آفیسر طاہر علی، ڈی ایس پی حفیط بلوچ، ایس ایچ …

مزید پڑھیں