تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ایمرسن کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دینا خوش آئند، طلبہ کے لئے سستی تعلیم یقینی بنانے کے لئے فیس سٹکچر نہ تبدیل کیا جائے۔ راؤ محمد خالد

ایمرسن کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دینا خوش آئند، طلبہ کے لئے سستی تعلیم یقینی بنانے کے لئے فیس سٹکچر نہ تبدیل کیا جائے۔ راؤ محمد خالد

ملتان (بیورو رپورٹ) سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے کہا ہے کہ ایمرسن کالج ملتان کو یونیورسٹی کا درجہ دینا خوش آئند ہے، طلبہ کے لئے سستی تعلیم یقینی بنانے کے لئے فیس سٹکچر نہ تبدیل کیا جائے، انہوں نے گورنر پنجاب اور وزیراعلی پنجاب سے اپیل کی ہے کہ جن کالجز کو یونیورسٹیز کا درجہ دیا جا رہا ہے ان یونیورسٹیز میں طلبہ کے لئے فیس سٹکچر تبدیل نہ کیا جائے کیونکہ کم وسائل رکھنے والی فیملیز اپنے بچوں کو مہنگی فیس پر اعلی تعلیم نہیں دلوا سکیں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایئر انڈس کی 11 سال بعد پاکستانی فضائی مارکیٹ میں واپسی تین بڑے شہروں کے لیے پروازوں کی تیاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نجی ایئرلائن ایئر انڈس نے ایک دہائی سے زائد عرصے کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے