Home / اہم خبریں (page 423)

اہم خبریں

بلوچستان کسٹمز کی جانب سے نان کسٹمز پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز

کوئٹہ (رپورٹ: حسین بخش) بلوچستان کسٹمز کی جانب سے نان کسٹمز پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز، گوادر کسٹمز کی جانب بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن، کریک ڈاؤن پسنی، جیوانی، اوماڑہ اور دیگر مقامات پر کیا گیا جس میں سات قیمتی ناں کسٹمز …

مزید پڑھیں

نوشہرو فیروز گورنمنٹ بوائز پرائمری و مڈل اسکول عبدالعلیم مشوری کی بلڈنگ مکمل مسمار ہونے پر طلباء اور طالبات اوراسکول انتظاميہ کا احتجاجی مظاہرہ

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداد اللّٰہ ملک) نوشہرو فیروز گورنمنٹ بوائز مڈل اسکول اور گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول عبدالعلیم مشوری کی بلڈنگ مکمل مسمار ہونے پر طلباء اور طالبات کے ساتھ اسکول انتظاميہ کا احتجاجی مظاہرہ، تفصیلات کے مطابق محمد یعقوب مشوری، نصرااللہ مشوری، ایچ ایم سکندر علی مشوری اور دیگر …

مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی کی فتح عوام کی فتح ہے پیپلز پارٹی ایک عوامی پارٹی ہے آصف ذرداری نے جو کہا تھا وہ کر کے دکھایا۔ فیروز خان جمالی

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمدعلی ملک) سینٹ میں یوسف رضا گیلانی کی تاریخی جیت کی خوشی میں پیپلز پارٹی ضلع نوشہرو فیروز کے صدر فیروز خان جمالی کی طرف سے چنہ شادی ہال میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں امیر بخش راجپر، غضنفر علی …

مزید پڑھیں

بھارت میں خود کشی کرنے والی عائشہ کا خط سامنے آگیا، تہلکہ خیز انکشافات

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی شہر احمد آباد کے وٹو کی رہائشی 23 ساالہ عائشہ نے گزشتہ ہفتے خود کشی کرلی تھی، خود کشی سے قبل اس نے ایک ویڈیو بھی بنائی تھی جس پر سوشل میڈیا پر غم و غصے کی لہر دوڑ گئی تھی، بعد ازاں پولیس نے …

مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے تعلیمی اداروں میں بچوں پر تشدد پر پابندی کے باوجود، اسکول ٹیچر کا بہیمانہ تشدد، طالب علم بے ہوش

ٹوبہ ٹیک سنگھ (بیورو رپورٹ) اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے تعلیمی اداروں میں بچوں پر تشدد پر پابندی کے باوجود بچوں پر تشدد کا سلسلہ نہ روکا جاسکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل پیر محل میں اسکول ٹیچر نے کلاس …

مزید پڑھیں

لیوک فرنانڈس منارٹی 3 ایکس 3 باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں چھ میچوں کا فیصلہ‎

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کی اجازت اور پیٹرسن اسٹار کلب کے زیر اہتمام عثمان کلب کے تعاون سے عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ پر جاری لیوک فرنڈس منارٹی 3 ایکس 3 باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں چھ میچوں کا فیصلہ ہوگیا …

مزید پڑھیں

ہم نے اپنا وعدہ نبھایا، اب وزیر اعظم قوم کو اعتماد میں لیں۔ رہنما ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوۓ کہا کہ ہم نے اپنا وعدہ نبھایا، اب وزیر اعظم قوم کو اعتماد میں لیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے …

مزید پڑھیں

سعودیہ عرب میں ٹریفک جرمانے کی عدم ادائیگی پر بیوی نے شوہر سے طلاق مانگ لی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں شہری کو اس وقت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب اسے معلوم ہوا کہ اس نے ٹریفک جرمانے کی مد میں 29 ہزار ریال ادا نہیں کیے ہیں۔ اس ناکردہ گناہ کی پاداش میں مذکورہ شہری کو اپنی غیر ملکی بیوی کے قانونی دستاویزات …

مزید پڑھیں

ضلع لوئر اور اپر چترال دونوں اضلاع سے اکیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے انتحاب کا سلسلہ مکمل

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) ضلع لوئیر اور اپر چترال دونوں اضلاع سے اکیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کا انتحاب کا سلسلہ مکمل ہوا۔ صوبائی محکمہ کھیل کی جانب سے چترال کے دونوں اضلاع سے ایسے کھلاڑیوں کا ٹیسٹ لیا گیا جن کی عمریں اکیس سال سے کم تھیں۔ …

مزید پڑھیں

کھلاڑیوں کو چوٹ سے بچانا کوچز کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ سید سخاوت علی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز کراچی ریجن کے زیر اہتمام منعقدہ اسپورٹس اساتذہ کے لیے تین روزہ ٹریننگ ورکشاپ کے دوسرے روز سید سخاوت علی نے "کھیلوں کے دوران چوٹ سے بچاؤ” کے موضوع پر لیکچر دیا، جس میں شرکاء کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی …

مزید پڑھیں