Home / اہم خبریں (page 422)

اہم خبریں

خواتین اپنے اہم معاملات و بنیادی حقوق کے حصول کے لئے متحد ہوجائیں: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے دنیا بھر کی خواتین سے اپیل کی ہے کہ وہ خواتین کے سب سے اہم معاملات و بنیادی حقوق کے حصول کے لئے اکٹھی ہوں متحد ہوجائیں۔ اب وقت آگیا ہے کہ وہ تمام خواتین جو ناجائز طور …

مزید پڑھیں

جے یو آئی کے شہید رہنما حاجی اکرم آغا کے سفاک قاتلوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔ مولانا سمیع الحق سواتی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات مولانا سمیع الحق سواتی نے جے یو آئی یو سی 11 اورنگی ٹاؤن ایم پی آر کالونی کے کارکن و ہمدرد حاجی اکرم آغا کی گزشتہ روز اپنی دکان پر انتہائی وحشیانہ اور بہیمانہ انداز میں شہادت …

مزید پڑھیں

پارلیمنٹ لاجز کے باہر پی ٹی آئی کے لچے لفنگوں کے پریس کانفرنس پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان

سکھر (بیورو رپورٹ) جے یو آئی کے قائد سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کی علامہ راشد محمود سومرو کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ پارلیمنٹ لاجز کے باہر پی ٹی آئی کے لچے لفنگوں کے پریس کانفرنس پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ سینئر رہنماؤں …

مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد اور انور علی نے نیا ناظم آباد میں آم کا پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد اور انور علی شجرکاری مہم کا افتتاح کرنے نیا ناظم آباد پہنچ گئے، آم کا پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر چیف ایگزیکٹیو آفیسر نیا ناظم آباد صمد حبیب، صدر نیا ناظم …

مزید پڑھیں

کوئٹہ کسٹمز نے نوشکی کے مقام پر ایف سی کے تعاون سے کروڑ وں روپے کا غیر ملکی سامان برآمد کرلیا

کوئٹہ (رپورٹ: حمیر قاضی) کوئٹہ کسٹمز نے نوشکی کے مقام پر ایف سی کے تعاون سے کروڑ وں روپے کا غیر ملکی سامان برآمد کرلیا، کسٹمز نے مین آر سی ڈی نوشکی میں بڑے پیمانے پر غیر ملکی سامان کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، کارروائی میں 43000 کلو …

مزید پڑھیں

سجاس کے تحت خواتین کے عالمی دن کے موقع پر "امپروومنٹ وومنز ان سپورٹس اینڈ جرنلزم” کے عنوان سے سیمنار کا انعقاد 8 مارچ کو کراچی میں ہوگا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے تحت خواتین کے عالمی دن کے موقع پر امپروومنٹ وومنز ان سپورٹس اینڈ جرنلزم کے عنوان سے سیمنار کا انعقاد 8 مارچ بروز پیر کو سر سید یونیورسٹی انجینیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی گلشن اقبال میں ہوگا، سیمنار کے مہمان خاص …

مزید پڑھیں

سرینگر کی جامع مسجد میں جیوے جیوے پاکستان کے نعرے بلند ہوگئے

سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں مظالم، جبری قبضے اور انسانیت کے بدترین لاک ڈاؤن کی جب فہرست مرتب کی جائے گی تو مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا غاصبانہ قبضہ اور انسانیت سوز مظالم کی توہین کے علاوہ انسانیت کی تذلیل اور بدترین کریک ڈاؤن کی کہانی سب سے بازی …

مزید پڑھیں

پاکستان اسٹیل کو چلانے کے لئے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ سلوشن کا تجربہ کیا جاسکتا ہے۔ ڈاکٹر قیصر بنگالی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سینئر ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت پاکستان اسٹیل چلانے کی تجویز پیش کی ہے کیونکہ موجودہ حکومت اس کی نجکاری کرنا چاہتی ہے اور کارکن اس کو سنبھالنے کے قابل نہیں ہیں، لہذا مالی سرمایہ کاری والے نجی شعبے کو …

مزید پڑھیں

سبی میلہ مویشیاں مبینہ کرپشن کی نظر، مویشی مالکان نے میلہ مویشیاں سبی سے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی

سبی (رپورٹ:حسین بخش) سبی میلہ مویشیاں مبینہ کرپشن کی نظر، مالداروں نے میلہ مویشیاں سے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی۔ ہمارے ذرائع کے مطابق بائیکاٹ لائیو اسٹاک انتظامیہ کی جانب سے مالداروں کے ساتھ ناروا سلوک اور جانوروں کے وظائف میں مبینہ کرپشن کی وجہ سے کیا جارہا ہے۔ میر …

مزید پڑھیں

عوام کی خدمت کو اپنے لئے سعادت سمجھتے ہیں۔ محدود وسائل کے باوجود اہلیان بلدیہ ٹاؤن کی خدمت جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ركن صوبائی اسمبلی مفتی محمد قاسم فخری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کراچی ڈویژن سے منتخب ركن صوبائی اسمبلی اور سندھ اسمبلی میں تحریک لبیک پاکستان کے پارلیمانی لیڈر مفتی محمد قاسم فخری نے اپنے حلقے کے مسائل کے حل کے لئے اہل حلقہ کی جانب سے منعقده میٹنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں