Home / اہم خبریں (page 421)

اہم خبریں

احساس اورنگی کے زیر اہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوگا۔ سید محمد حسین

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) احساس اورنگی کے چیئرمین سید محمد حسین نے کہا کہ سات روزہ نیو ٹیلنٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد شاداب کرکٹ گراؤنڈ اورنگی ٹاؤن میں کیا جائے گا جس میں اورنگی ٹاؤن سے 16 ٹیمیں حصہ لیں گی، تمام ٹیم بغیر کسی انٹری فیس کے …

مزید پڑھیں

خواتین محرومی کا رونا چھوڑ کر اپنے حقوق کے لئے آواز اٹھائیں، یوم خواتین کے موقع پر سجاس کے تحت سیمنار سے مختلف طبقہ فکر کی خواتین کا اظہار خیال

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین ) خواتین محرومی کا رونا چھوڑ کر اپنے حقوق کے لئے آواز اٹھائیں، با ادب معاشرے کی تشکیل کے لئے ہمیں اپنے گھر سے خواتین کے احترام کا درس شروع کرنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار مختلف کھیلوں میں بین القوامی سطح پر ملک کا نام …

مزید پڑھیں

پاکستان کی سب سے مقبول حب ریلی کا انعقاد 13 اور 14 مارچ کو بلوچستان میں ہوگا۔ شجاعت شیروانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین ) پاکستان میں موٹر اسپورٹس کو اجاگر کرنے اور اس کے فروغ میں ٹویوٹا ہائی ویز کے چیف ایگزیکٹو شجاعت شیروانی کے کردار کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا، ٹویوٹا ہائی وے حب ریلی کی بنیاد ڈال کر پاکستان میں موٹر اسپورٹس کو ایک نئی زندگی …

مزید پڑھیں

مورو میں گزشتہ کئی سالوں کے بعد ڈیپارجہ لنک روڈ کا کام شروع ہوتے ہی کرپشن کی نظر ہونے لگا

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداد اللہ ملک) مورو میں گزشتہ کئی سالوں کے بعد ڈیپارجہ لنک روڈ کا کام شروع ہوتے ہی کرپشن کی نظر ہونے لگا مورو میں کوئی ترقیاتی کام نہیں ہوتا اور پھر خدا خدا کرکے کوئی ترقیاتی کام منظور ہوجائے تو ٹیھکدار کے رحم و کرم پر …

مزید پڑھیں

پاکستان میں معاشی اور سیاسی بحران کے موضوع پر، پبلک ہائی اسکول نوشہرو فیروز میں انقلابی اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تعاون سے ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) پاکستان میں معاشی اور سیاسی بحران کے موضوع پر، پبلک ہائی اسکول نوشہرو فیروز میں انقلابی اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تعاون سے ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا، تفصیلات کے مطابق سیمینار میں کراچی سے تعلق رکھنے والے صدام خاصخیلی انقلابی اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، طبقاتی …

مزید پڑھیں

یہ جسم اللہ کی عطا ہے اور اس پر اللہ کا ہی اختیار ہے۔ آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن (اپووا) کے سرپرست اعلی زبیر احمد انصاری، صدر ایم ایم علی، سنئیر نائب صدر فاطمہ شیروانی، چیف آرگنائزر ثناء آغا خان، ساجدہ چوہدری اور صباء رانا نے خواتین کے عالمی دن پر بلائے گئے تنظیمی اجلاس سے اظہار خیال کرتے …

مزید پڑھیں

کراچی کے حلقے این اے 249 کے ووٹر پاکستان مسلم لیگ (ن) کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ یاسر عدیل شیخ صوبائی صدر مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن(ن) سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) سندھ کے صدر یاسر عدیل شیخ نے صوبائی جنرل سیکریٹری مفتاح اسماعیل کو کراچی کے حلقے این اے 249 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار نامزد ہونے پر مبارک باد کے پیغام میں کہا ہے کہ ضلع غربی قائد نواز شریف …

مزید پڑھیں

جیولرز کو پریشان کیا گیا تو بھرپور مزاحمت کریں گے اپنے حقوق کے لئے سڑکوں پر آنا پڑا تو آئیں گے۔ صدر صرافہ کراچی ہارون چاند

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) جیولرز کو پریشان کیا گیا تو بھرپور مزاحمت کریں گے اپنے حقوق کے لئے سڑکوں پر آنا پڑا تو آئیں گے صدر صرافہ کراچی ہارون چاند، ٹنڈو آدم صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے صدر احمد شیخ کی دعوت پر آل سندھ اور کراچی صرافہ …

مزید پڑھیں

پہلا لیوک فرنانڈس تھری ایکس تھری باسکٹ بال ٹورنامنٹ اولڈ اسکول نے جیت لیا، مون اسٹار باسکٹ بال کلب کو شکست

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کے بی بی اے کی اجازت سے پیٹرسن اسٹار اور عثمان کلب کے اشتراک سے منعقد ہونے والا عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ پر سینکڑوں شائقین کی موجودگی میں پہلا لیوک فرنانڈس میموریل منارٹی تھری ایکس تھری باسکٹ بال ٹورنامنٹ اولڈ اسکول کلب نے مون اسٹار کلب …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی اعتماد کے ووٹ میں شاندار کامیابی معاشی استحکا م کیلئے نیک شگون ہے۔ ایس ایم منیر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر، صدر سلیم الزماں، سینئر نائب صدر ذکی احمد شریف اور نائب صدر نگہت اعوان نے وزیرا عظم عمران خان کو قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پر مبارک باد پیش …

مزید پڑھیں