کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) احساس اورنگی کے چیئرمین سید محمد حسین نے کہا کہ سات روزہ نیو ٹیلنٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد شاداب کرکٹ گراؤنڈ اورنگی ٹاؤن میں کیا جائے گا جس میں اورنگی ٹاؤن سے 16 ٹیمیں حصہ لیں گی، تمام ٹیم بغیر کسی انٹری فیس کے ٹورنامنٹ کا حصہ ہوں گی، کرکٹ ٹورنامنٹ کا مقصد صحت مند سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے۔
![]()