Home / اہم خبریں (page 388)

اہم خبریں

سندھ حکومت کا صوبے بھر میں 28 جون سے مزارات، امیوزمنٹ پارکس اور انڈور جم کھولنے کا فیصلہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت نے 28 جون سے صوبے بھر میں مزارات، امیوزمنٹ پارکس اور انڈور جم کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں صوبائی کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، اجلاس میں دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا کہ صوبے …

مزید پڑھیں

میہڑ بلاول کالونی کے رہائشی محمد داؤد خاصخیلی کو رقم کی واپسی کا مطالبہ کرنے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ بلاول کالونی کے رہائشی محمد داؤد خاصخیلی نے نیشنل پریس کلب میہڑ پہنچ کر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ محمد صالح منگی میرے 30 لاکھ روپے واپس نہیں کر رہا پانی رقم کا مطالبہ کرنے پر وہ جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہا ہے …

مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں 14 سالہ طالبہ کے ساتھ زیادتی و قتل میں ملوث ملزم گرفتار

غذر (بیورو رپورٹ) گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں 14 سالہ طالبہ کے ساتھ زیادتی و قتل کیس میں پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کرلی۔ پولیس نے 8 جون کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی 14 سالہ بچی کے قاتل کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی غذر …

مزید پڑھیں

مال بردار ٹرین کی چھ بوگیاں دالبندین کے قریب پٹری سے اترگئی، بوگیاں اترنے سے پاک ایران ریل سروس معطل

چاغی (رپورٹ: حمیر قاضی) مال بردار ٹرین کی چھ بوگیاں دالبندین کے قریب پٹری سے اترگئیں۔ ریلوے حکام کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں دالبندین کے قریب مال بردار ٹرین کی 6 بوگیاں پٹری سے اترگئیں، بوگیاں اترنے سے پاک ایران …

مزید پڑھیں

مستونگ میں خواتین ٹیچرز کی وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ چار خواتین زخمی

کوئٹہ (رپورٹ: ہماں بیگم) مستونگ کے علاقے پڑنگ آباد میں خواتین ٹیچرز کی وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ چار خواتین زخمی ہوگئیں۔ پولیس حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع مستونگ میں پڑنگ آباد کے قریب خواتین اساتذہ کی وین پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے …

مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ پولیس نے 10 بچوں کی پیدائش کا ڈرامہ رچانے والی خاتون کو گرفتار کرلیا

کیپ ٹاؤن (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) چند روز قبل عالمی میڈیا میں جنوبی افریقہ کی 37 سالہ خاتون نے اس وقت جگہ بنائی جب ان کے حوالے سے یہ مشہور ہوا کہ انہوں نے بیک وقت 10 بچے پیدا کرکے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرالیا ہے، …

مزید پڑھیں

پارلیمنٹ لاجز کے کمرے سے پھندہ لگی لاش برآمد

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پارلیمنٹ لاجز کے ایک کمرے سے پھندہ لگی لاش برآمد کی گئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ لاجز کے ایک کمرے سے پھندہ لگی لاش برآمد کی گئی ہے۔ لاش پنکھے سے لٹکی ہوئی تھی جس کی شناخت سنتوش کمار کے نام سے ہوئی ہے۔ …

مزید پڑھیں

روس سے میزائل خریداری کے معاملے پر پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ ترک صدر کا امریکی صدر کو دو ٹوک جواب

انقرہ (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوگان نے واضح کہا ہے کہ امریکی صدر کو روس سے میزائل خریداری کے معاملے پر واضح جواب دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آزربائیجان سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو میں ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں

معروف پاکستانی گلوکارہ حمیرا ارشد لاہور میں اپنے گھر میں گرکر زخمی

لاہور (بیورو رپورٹ) معروف پاکستانی گلوکارہ حمیرا ارشد لاہور میں اپنے گھر میں گرکر زخمی ہوگئیں۔ زخمی ہونے پر حمیرا ارشد کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں طبی امداد کے بعد انہیں گھر بھجوا دیا گیا۔ حمیرا ارشد کا کہنا ہے کہ ان کی طبیعت پہلے سے …

مزید پڑھیں

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سپریم کورٹ آف کینیڈا میں پہلا مسلم جج نامزد کر دیا

ٹورنٹو (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سپریم کورٹ آف کینیڈا میں پہلا مسلم جج نامزد کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق محمود جمال 2019 میں اونٹاریو اپیل کورٹ میں جج بنے تھے۔ سپریم کورٹ آف کینیڈا میں پہلے مسلم جج محمود جمال یکم جولائی کو اپنے …

مزید پڑھیں