Home / اہم خبریں (page 389)

اہم خبریں

ہاری ویلفیئر ایسوسی ایشن پولیٹیکل اکانومی آف ایجوکیشن ان سندھ 2020 کی رپورٹ جاری کردی، سندھ میں 60 لاکھ سے زائد بچے اسکول نہیں جاتے۔ رپورٹ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت جامع حکمت عملی بنا کر تعلیم کی صورتحال کو بہتر بنائے ہاری ویلفیئر ایسوسی ایشن کے تحت پولیٹیکل اکانومی آف ایجوکیشن ان سندھ 2020 کی رپورٹ اجراء کے حوالے سے منعقدہ ویبنار میں ملک کے نامور ماہرین تعلیم اور سماجی رہنماؤں نے شرکت کی …

مزید پڑھیں

دہشتگردی کے جعلی مقدمات بنا کر سندھ حکومت نے ذہنی ہراساں کیا ہے۔ رہنماء تحریک انصاف سمیر میر شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سمیر میر شیخ گزشتہ روز دہشتگردی کے مقدمے میں انسداد دہشتگری کی عدالت میں پیش ہوئے اس موقع پر پی ٹی آئی رہنماء سمیر میر شیخ نے کہا کہ گزشتہ 4 ماہ سے پی پی کے بنائے جعلی مقدمات کا عدالتوں …

مزید پڑھیں

مسلط حکومت عوام کو ریلیف دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے۔ رانا محمد ارشد صدر ایم ایس ایف ن پاکستان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) کے مرکزی صدر و پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری رانا محمد ارشد نے مسلم لیگ (ن) سندھ کے نائب صدر کراچی کے حلقے این اے-243 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار شیخ محمد شاہجہاں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم کے پروپگنڈے اور سازشوں کے باوجود پیپلز پارٹی بھرپور قوت کے ساتھ عوام میں موجود ہے۔ ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے پروپگنڈے اور سازشوں کے باوجود پیپلز پارٹی بھرپور قوت کے ساتھ عوام میں موجود ہے پیپلز پارٹی سندھ سمیت پاکستان کے عوام کے مفاد میں کام …

مزید پڑھیں

کریسنٹ ٹرسٹ پسماندہ طبقات کے لئے پہلی دفعہ کالج ایجوکیشن کا آغاز اپنے نئے محراب پور تعلیمی کمپلیکس سے کرے گا۔ سی ای او جی سی ٹی زاہد سعید

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کریسنٹ ٹرسٹ پسماندہ طبقات کے لئے پہلی دفعہ کالج ایجوکیشن کا آغاز اپنے نئے محراب پور تعلیمی کمپلیکس سے کرے گا۔ سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی جی سی ٹی کے نئے تعلیمی کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ تعلیم کے شعبے میں کام کرنے والا …

مزید پڑھیں

ایران کے صدارتی انتخابات میں ابتدائی نتائج کے مطابق ابراہیم رئیسی نے کامیابی حاصل کرلی

تہران (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی صدر کے عہدے سے دستبردار ہونے والے حسن روحانی نے سرکاری ٹی وی پر خطاب میں کہا کہ الیکشن میں ملک کے نئے صدر کا انتخاب کرلیا گیا ہے تاہم انہوں نے جیتنے والے امیدوار کا نام نہیں لیا۔ ابراہیم رئیسی ایران کے اعلیٰ ترین …

مزید پڑھیں

پاکستان امریکا کو کسی بھی صورت اڈے نہیں دے گا۔ وزیراعظم عمران خان کا دوٹوک انکار

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) غیر ملکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے واضح کر دیا کہ پاکستان امریکا کو کسی بھی صورت اپنے ہوائی اڈے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایسا ممکن ہی نہیں کہ پاکستان سی آئی اے یا …

مزید پڑھیں

پی ایف یو کے صدر پرویز شوکت پر حملے کے خلاف صحافیوں کا مظاہرہ، حملہ آوروں کو گرفتار کیا جائے، مظاہرین کا مطالبہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صحافیوں پر تواتر کے ساتھ حملے ہو رہے ہیں، حق اور سچ بولنا اور لکھنا جرم بنا دیا گیا ہے، ایک صحافی پر حملہ پوری صحافی برادری پر حملہ ہے، یہ حملے حکومت کی سرپرستی میں ہو رہے ہیں، پرویز شوکت اور ان کے ساتھیوں پر …

مزید پڑھیں

وزیر تعلیم اور وزیر بلدیات کی نالائقی سے مستقبل کے معماروں کا مستقبل مشکل میں آگیا، سرکاری اسکولوں کے اطراف گندگی کے ڈھیر قابلِ مذمت ہیں۔ راجہ اظہر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر اپنے حلقے پی ایس 97 کے علاقے کورنگی چکرا گوٹھ میں واقع سرکاری اسکول کے اطراف گندگی اور غلاظت کے لگے ڈھیر کا جائزہ لینے پہنچے رہنماء تحریک انصاف نے اسکول کا دورہ عوامی شکایت …

مزید پڑھیں

نوشہرو فیروز پولیس کی جرائیم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری، 4 ملزمان گرفتار، چھینی گئی موٹر سائیکل اور ناجائز اسلحہ برآمد

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) ایس ایس پی نوشہرو فیروز الطاف حسین لغاری کی ہدایات کے پیش نظر ایس ایچ مورو انسپیکٹر محمد حنیف مہر بیمہ پولیس اسٹاف کاروائی کرکے، ملزم کو غیرقانونی اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم مسعود احمد چنڈ کے قبضے سے بنا لائسنس غیر قانونی پسٹل …

مزید پڑھیں