تازہ ترین
Home / اہم خبریں / روس سے میزائل خریداری کے معاملے پر پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ ترک صدر کا امریکی صدر کو دو ٹوک جواب

روس سے میزائل خریداری کے معاملے پر پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ ترک صدر کا امریکی صدر کو دو ٹوک جواب

انقرہ (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوگان نے واضح کہا ہے کہ امریکی صدر کو روس سے میزائل خریداری کے معاملے پر واضح جواب دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آزربائیجان سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو میں ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا تھا کہ امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات میں واضح کر دیا ہے کہ ترکی روسی ساختہ میزائل کی خریداری کے معاملے پر اپنے موقف سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹے گا جب کہ رواں سال کے آخر میں افغانستان سے امریکا اور نیٹو افواج کے انخلا کے بعد ترکی کو ذمہ داریاں ملنے کا امکان ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان شیئرز مارکیٹ اپ ڈیٹ کرکٹ ٹیم کے ٹرائلز، 100 سے زائد نوجوان کرکٹرز کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان شیئرز مارکیٹ اپ ڈیٹ کے زیر اہتمام نئی کرکٹ ٹیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے