Home / اہم خبریں (page 386)

اہم خبریں

کے ڈی اے کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں۔ سردار ذوالفقار جنرل سیکریٹری کراچی پی ڈی پی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے جنرل سیکرٹری سردار ذوالفقار نے وزیر اعلیٰ سندھ، وزیر بلدیات اور چیف سیکریٹری سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کے ڈی اے میں 2012 سے خدمات سر انجام دینے والے کنٹریکٹ ملازمین کی حق تلفی کا فوری نوٹس لیں اور …

مزید پڑھیں

جھیل سیف الملوک سے غیر قانونی کشتیوں کو ہٹایا تاکہ ٹراؤٹ مچھلیوں کو کسی بھی ممکنہ خطرے سے بچایا جاسکے۔ ریاض خان محسود کمشنر ہزارہ ڈویژن

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا اور انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا خیبر پختونخوا کے حالیہ دورے کی روشنی میں کمشنر ہزارہ ڈویژن ریاض خان محسود نے پیر کے روز ناران جھیل سیف الملوک کا دورہ کیا اور وہاں پر چلنے والی 28 غیر قانونی کشتیاں چلتے ہوئے …

مزید پڑھیں

عثمان کاکڑ بہترین ساتھی تھے، عثمان کاکڑ بلوچستان کی عوام کی آواز تھے۔ صوبائی وزراء حکومت سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ، وزیر تعلیم سعید غنی اور پیپلز پارٹی کے انفارمیشن سیکریٹری عاجز دھامراہ سینٹر عثمان کاکڑ کے انتقال کی اطلاع پر مقامی ہسپتال پہنچ گئے۔ صوبائی وزراء سینیٹر عثمان کاکڑ کے انتقال کی خبر سن کر فوری ہسپتال پہنچے۔ …

مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کی ایک ٹرم چار سال کی ہونی چاہیے۔ راؤ محمد خالد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے کہا ہے کہ ارباب اختیار، سیاسی دانشوروں، کالم نگاروں، ایڈیٹرز اور سیاسیات کے پروفیسروں اور طلبہ سے اپیل ہے کہ انتخابی اصلاحات کے تناظر میں پولیٹیکل پارٹیز قانون سازی اس طرح ہونی چاہئے کہ دو بار سے زائد …

مزید پڑھیں

ہم کارکردگی کی بنیاد پر 2023ء کے الیکشن قومی سطح پر کلین سویپ کریں گے۔ وزیر بلدیات خیبر پختونخوا اکبر ایوب خان

ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) خیبرپختونخوا کے وزیر بلدیات، انتخابات، دیہی ترقی و پارلیمانی امور اکبر ایوب خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی محمود خان کی ولولہ انگیز قیادت میں متوازن فلاحی و ترقیاتی بجٹ پیش کئے گئے جسکے ثمرات جلد عوام تک پہنچنا …

مزید پڑھیں

شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا یومِ ولادت جیالوں کے لیئے یومِ مسرت ہے۔ ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے 68 ویں یومِ ولادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوۓ کہا کہ شہید بی بی صرف پاکستان کی نہیں بلکہ ایشیاء کی نمائندہ لیڈر تھیں۔ شہید محترمہ کا سیاسی وژن ایک باوقار اسٹیٹ مین …

مزید پڑھیں

اگر عمارتیں غیر قانونی ہیں تو ہمیں سنا بھی جائے، نقصان اٹھانے والے عوام کو بھی نہیں سنا جارہا۔ چیئرمین آباد فیاض الیاس کی متاثرین کے ہمراہ پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تجاوزات مہم کے معاملے پر آباد اور متاثرین نے پریس کانفرنس کی، چیئرمین آباد فیاض الیاس نے کہا کہ کراچی شہر کو بچانے کے لیے آئے ہیں، غریب لوگ چالیس پچاس سال سے مقیم ہیں، ہر طرح کی قانونی دستاویزات موجود ہیں، لینڈ ڈپارٹمنٹ اور ریونیو …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نظر ثانی شدہ سماعت تک نسلہ ٹاور مسماری کا حکم معطل کرے۔ متاثرین کا مطالبہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نسلہ ٹاور شاہراہ فیصل سندھی مسلم ہاؤسنگ سوسائٹی کے متاثرہ مکینوں نے چیف جسٹس آف پاکستان سے بنیادی انسانی حقوق کے نام پر اپیل کی ہے کہ وہ نظر ثانی شدہ اپیل کو سننے تک مذکورہ بلڈنگ کو مسمار کرنے کا حکم معطل کریں کیونکہ بلڈرز …

مزید پڑھیں

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے پلے آف مرحلے کا آغاز کل سے ہوگا

ابوظہبی (اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیدیم میں پوری آب و تاب سے جاری ہے، جہاں لیگ میچز کا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے۔ گزشتہ شب مکمل ہونے والے لیگ مرحلے کے آخری میچ میں پوائنٹس ٹیبل میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے …

مزید پڑھیں

قومی خواتین کرکٹ ٹیم اور قومی خواتین اے کرکٹ ٹیم آئندہ ہفتے ویسٹ انڈیز کا دورہ کریں گی

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ قومی خواتین کرکٹ ٹیم اور قومی خواتین اے کرکٹ ٹیم آئندہ ہفتے ویسٹ انڈیز کا دورہ کریں گی۔ یہ دونوں ٹیمیں وہاں محدود طرز کی کرکٹ پر مشتمل سیریز کھیلیں گی۔ دونوں ٹیمیں 23 جون کو لاہور سے انٹیگا …

مزید پڑھیں