تازہ ترین
Home / اہم خبریں / راولپنڈی میں خاتون پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار، ملزم کو سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے۔ سی پی او راولپنڈی

راولپنڈی میں خاتون پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار، ملزم کو سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے۔ سی پی او راولپنڈی

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی پولیس نے خاتون پر تشدد کرنے والے ملزم حماد شاہ کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق خاتون پر تشدد کی ویڈیو سامنے آنے پر سی پی او نے کارروائی کا حکم دیا تھا جس پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ سی پی او محمد احسن کا کہنا ہے کہ ملزم کو سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے۔ دوسری جانب متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ ملزم ان کا رشتے دار ہے جو انہیں طلاق دلوار کر خود شادی کرنا چاہتا تھا، شادی سے انکار کیا جس پر ملزم حماد شاہ نے تشدد کیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ویسٹ انڈیز نے پہلا ٹیسٹ 90 رنز سے جیت لیا بابر اعظم کی نصف سنچری بھی پاکستان کو شکست سے نہ بچا سکی

تروبا، (اسپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز نے برائن لارا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے