Home / اہم خبریں (page 364)

اہم خبریں

ترقیاتی منصوبوں کی وجہ سے پشاور کا شمار نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کے خوبصورت ترین شہروں میں ہوگا۔ وزیر بلدیات اکبر ایوب خان

پشاور (رپورٹ: اصغر شاہ) وزیر بلدیات، دیہی ترقی و پارلیمانی امور اکبر ایوب خان نے پشاور ترقیاتی ادارہ پر زور دیا ہے کہ حیات آباد اور ریگی ماڈل ٹاؤن کی طرح اپنی سنہری روایات کو برقرار رکھتے ہوئے پورے پشاور کو پھولوں، باغوں اور پارکوں کا شہر بنایا جائے اور …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں دو کارروں میں تصادم، 4 افراد زخمی، ایک زخمی کی حالت تشویشناک

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص مرید ہوٹل ٹنڈوآدم روڈ پر دو کرولا کاریں کا اپس میں تصادم، تصادم کے نتیجے میں ایک کار میں سوار تین افراد جبکہ دوسری کار میں سوار ایک شخص شدید ذخمی ہوگئے، چاروں زخمیوں کو سول ہسپتال میرپورخاص منتقل کیا گیا ہے جبکہ ایک …

مزید پڑھیں

مولانا عبدالاکبر چترالی نے محتلف ترقیانی منصوبوں کا افتتاح کیا۔ وفاقی کا حکومت خطیر فنڈ فراہم کرنے پر شکریہ۔ ایم این اے چترالی

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال سے منتحب رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے چترال میں محتلف ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا۔ ان منصوبوں کی تکمیل سے علاقے کے لوگوں کو کافی سہولت میسر ہوں گی۔ ان منصوبوں میں دنین کا پی پی سی لنک روڈ جس پر 70 …

مزید پڑھیں

آل آرائیں اتحاد سندھ کا ٹھری میرواہ واقعیے کی شفاف تحقیقات کرانے کا مطالبہ آخر کب تک سندھ میں آرائیں برادری کی بیٹیوں کے ساتھ ظلم ہوتا رہے گا

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) آل آرائیں اتحاد سندھ کے جنرل سیکریٹری چوہدری سجاد منظور آرائیں کا ٹھری میرواہ واقعے کی شفاف تحقیقات کرانے کا مطالبہ اس واقعے پر پورے پاکستان کی آرائیں برادری ایک پیج پر ہے سندھ میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں ہے یہاں جنگل کا …

مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز اور کنٹرولر امتحانات بورڈ آف انٹرمیڈیٹ سیکنڈری ایجوکیشن شہید بینظیر آباد کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز کیپٹن ریٹائرڈ بلال شاہد راؤ اور کنٹرولر امتحانات بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن شہید بینظیر آباد نے آج نوشہرو فیروز میں نویں اور دسویں کے جاری امتحانات کی مانیٹرنگ اور نقل کی روک تھام کے لئے مختلف مراکز کا …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں کرکٹ کے فروغ کیلئے حکومت بلوچستان اورکوئٹہ گلیڈی ائیٹر کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

کوئٹہ (اسپورٹس رپورٹر) وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کرکٹ سمیت دیگر کھیلوں کے فروغ ہمارے ترجیحات میں شامل ہے یہاں کھیلوں کا وسیع ٹیلنٹ موجود ہے جن کو ملکی و بین الاقوامی سطح پر پرموموٹ کرنا چاہتے ہیں کوشش ہے کہ آنے والے سال میں …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جامعہ کراچی کے معروف پروفیسر و شاعر ڈاکٹر شکیل الرحمان فاروقی کی یاد میں تقریب کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شکیل فاروقی آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے پرانے ممبر تھے، انہیں یاد کرنا آرٹس کونسل کی ذمہ داری تھی جو آج پوری کی، شکیل فاروقی نے جتنی زندگی گزاری معاشرے کی بہتری کے لئے اپنا بھر پور حصہ ڈالا، کوشش کریں گے کہ شکیل فاروقی …

مزید پڑھیں

سندھ بھر میں اساتذہ کی بھرتیوں کا اعلان، پی ایس ٹی اور جے ایس ٹی اساتذہ بھرتی کیے جائیں گے۔ وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کا اہم اجلاس۔ اجلاس میں سیکرٹری تعلیم سندھ احمد بخش ناریجو، وائس چانسلر سکھر آئی بی اے سید میر محمد شاہ، رجسٹرار سکھر آئی بی اے ڈاکٹر زاہد حسین کھنڈ، آئی ٹی ایکسپرٹ ظفر …

مزید پڑھیں

ایڈمنسٹریٹر کا لالی پاپ نہیں، مسائل کا حل چاہئیے۔ کراچی کے مسائل کا حل اسے چارٹرڈ سٹی کا آئینی درجہ دینے میں ہے۔ طارق چاندی والا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ کراچی کو ایڈمنسٹریٹر کا لالی پاپ نہیں مسائل کا حل چاہئیے۔ کراچی کے تمام مسائل کا حل اسے بلا تاخیر چارٹرڈ سٹی کا آئینی درجہ دینے میں ہے۔ اہل کراچی کا مطالبہ …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ڈویژن میں ہاٸیکورٹ بینچ کے قیام کے لئے احتجاجی کیمپ میں اعلیٰ سیاسی و سماجی، صحافتی اور مذہبی شخصیات کی شرکت

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈویژن میں ہاٸیکورٹ بینچ کے قیام کی ہفتہ وار وکلاء احتجاجی تحریک کی موثر جدوجہد کا تسلسل جاری، احتجاج کے چوتھے جمعہ کیمپ میں حیدرآباد و میرپورخاص کے معروف سماجی رہنماء چوہدری نظام، پاکستان پیپلز پارٹی منیارٹی ونگ کے ڈویژنل صدر رمیش ڈیون کمار …

مزید پڑھیں