Home / اہم خبریں (page 261)

اہم خبریں

میہڑ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے ملک میں مہنگائی، بجلی و گیس کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں پاکستان پیپلز پارٹی اور ذیلی تنظیمیں پی پی یوتھ، کسان کمیٹی اور سپاف کی جانب سے ملک میں مہنگائی، بجلی و گیس کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی کے تحصیل صدر محمود خان مہیسر، جنرل سیکریٹری محراب لاکہیر، سینئر نائب صدر بابر …

مزید پڑھیں

ناقص پالیسیوں کی وجہ سے اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ ہو رہا ہے۔ سلطان خاصخیلی صدر پی ڈی پی ٹنڈو آدم

ٹنڈو آدم (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی ٹنڈو آدم ضلع سانگھڑ کے صدر سلطان خاصخیلی، سندھ کے نائب صدر سلیم چیمہ اور دیگر رہنماؤں نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں آئے روز بے تحاشہ اضافہ ہو رہا ہے۔ …

مزید پڑھیں

متحدہ علماء محاذ کا استعماری سازشوں کیخلاف احتجاجی اجلاس اتوار کو ہوگا، گیس کی قلت کو فی الفور ختم جاۓ۔ مولانا محمد امین انصاری

کراچی (نوپ نیوز) متحدہ علماء محاذ پاکستان کے بانی سیکریٹری جنرل مولانا امین انصاری کی دعوت پر مورخہ 19 دسمبر بروز اتوار3 بجے سہ پہر مرکزی سیکریٹریٹ گلشن اقبال میں حماس پر امریکی پابندی، ایران پر اسرائیلی حملہ کی دھمکی، تبلیغی جماعت پر سعودی عرب کی پابندی اور فرقہ وارانہ …

مزید پڑھیں

دیانتداری تقریروں سے نہیں کردار سے ظاہر ہوتی ہے، فواد چودھری جسٹس (ر) وجیہہ کے بیان کا ٹھوس جواب دیں۔ الطاف شکور چیئرمین پی ڈی پی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے جسٹس وجیہہ پر تبراء کرنے کی بجائے عمران خان کا ذریعہ آمدن ڈکلیئر کریں۔ دوسروں سے منی ٹریل مانگنے والے، اپنے منی ٹریل پر سیخ …

مزید پڑھیں

کراچی میں سائبیریا کی ہواؤں کا راج، شہریوں نے رضائیاں اور کمبل نکال لیے، آئندہ 2 روز میں سردی میں مزید اضافہ ہوگا۔ محکمہ موسمیات

کراچی (نوپ نیوز) کراچی میں سائبیریا کی ہواؤں کا راج ہے، شہریوں نے رضائیاں اور کمبل نکال لیے، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ 2 روز میں سردی میں اضافہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں گزشتہ چند روز سے سردی کی شدت میں بتدریج اضافہ ہو رہا …

مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کے 277 نئے کیسز رپورٹ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث 14 مزید شہری جاں بحق

اسلام آباد (نوپ نیوز) پاکستان میں کورونا کے 277 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث 14 مزید شہری جاں بحق ہوگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی …

مزید پڑھیں

تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز تین صفر سے جیت لی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز تین صفر سے جیت لی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کی جانب سے دیا گیا 208 رنز …

مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کے درمیان ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے میچ میں چھٹی سنچری رنز کی شراکت داری بنی۔ جس کے …

مزید پڑھیں

اورنگی ٹاؤن سے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ

کراچی (رپورٹ: ایم ماجد علی) ایس ایس پی سوہائی عزیز کی ہدایات پر کراچی اورنگی ٹاؤن اقبال مارکیٹ پولیس اسٹیشن کی تابڑ توڑ کاروائیوں کا سلسلہ جاری، ایس ایچ او اقبال مارکیٹ نے خفیہ اطلاع پر رحمت چوک کے قریب کاروائی کرتے ہوۓ 2 ملزمان کو بیمہ اسلحہ گرفتار کرلیا …

مزید پڑھیں

جیکب آباد میں جرائم بڑھ گئے، مسلح افراد نے ٹیچر سے موٹر سائیکل چھین لی، کریانہ کی دوکان میں نقب لگا کر چوری کی واردات

جیکب آباد (نوپ نیوز) جیکب آباد میں جرائم بڑھ گئے مولا داد تھانے کی حدود میں ڈیوٹی سے واپس گھر جانے والے ٹیچر معشوق ڈومکی سے مسلح افراد موٹر سائیکل چھن کر فرار ہو گئے جبکہ کے جی ہائی اسکول کے قریب شفیق سومرو کی ہائی اسپیڈ موٹر سائیکل چور …

مزید پڑھیں