تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کے درمیان ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے میچ میں چھٹی سنچری رنز کی شراکت داری بنی۔ جس کے بعد دونوں کھلاڑیوں نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ 100 رنز کی شراکت داری کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ بابر اور رضوان نے یہ کارنامہ 27 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اننگز میں انجام دیا۔ اس سے قبل بھارت کے روہت شرما اور کے ایل راہول نے 5 سنچری شراکتیں بنائی تھیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

گیانچند ایسرانی کی زیر صدارت پی ڈی ایم اے بورڈ کا 24واں اجلاس، ڈیزاسٹر فنڈ کی سرمایہ کاری اور امدادی نظام مزید مؤثر بنانے کی منظوری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) مشیر وزیراعلیٰ سندھ برائے محکمہ بحالی گیانچند ایسرانی کی زیر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے