دسمبر 17, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) پاکستان قومی اتحاد کے سیکریٹری جنرل سہیل یعقوب نے کہا ہے کہ بنی گالا کسی طرح بھی بکنگھم پیلس سے کم نہیں، قوم کو اخراجات کے زرائع کے بارے میں جواب دیا جائے۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار نہ بنیں۔ فواد چوہدی …
مزید پڑھیں دسمبر 16, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) جمعیت علماء اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن، سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری، مرکزی ترجمان اسلم غوری کا جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما سابق سینیٹر مفتی عبدالستار کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔ جمعیت علماء اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے دکھ …
مزید پڑھیں دسمبر 16, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: فیصل نظیر) کراچی کے علاقے گلشنِ معمار میں ڈمپر اور موٹر سائیکل کے تصادم کے باعث 3 افراد جاں بحق جبکہ 1 شخص زخمی ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلشنِ معمار بس اسٹاپ کے قریب تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے 2 موٹر سائیکلز پر سوار 3 افراد …
مزید پڑھیں دسمبر 16, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے مزید 5 ممبران کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت نکلا جن میں 2 اسٹاف ممبران اور 3 کھلاڑی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں موجود ویسٹ انڈین ٹیم کے مزید 3 کھلاڑیوں اور 3 …
مزید پڑھیں دسمبر 16, 2021 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ملتان
خانیوال (بیورو رپورٹ) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 206 کیلئے خانیوال میں ضمنی الیکشن شروع ہوگیا، پولنگ کا آغاز کردیا گیا ہے جو شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق خانیوال میں ن لیگی رکنِ پنجاب اسمبلی کے انتقال پر خالی ہونے والی نشست …
مزید پڑھیں دسمبر 16, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, صحت
اسلام آباد (نوپ نیوز) پاکستان میں کورونا کے 301 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث 6 مزید شہری جاں بحق ہوگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی …
مزید پڑھیں دسمبر 16, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) ملک کے مختلف شہروں میں دھند کا راج، بعض مقامات پر حدِ نگاہ 100 میٹر سے بھی کم رہ گئی۔ موٹر وے اور شاہراہیں مختلف مقامات پر بند کردی گئیں، لاہور ائیرپورٹ کا فلائٹ آپریشن بھی معطل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سردی کی …
مزید پڑھیں دسمبر 16, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) پاکستانی قوم کو سوگوار کر دینے والے سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 7 سال مکمل ہوگئے، پاکستان کی تاریخ کی بد ترین دہشت گردی کے نتیجے میں 132 بچوں سمیت قوم کے 150 سپوت شہید ہوۓ تھے جنہیں آج بھی یاد کیا جائے گا۔ آج سے …
مزید پڑھیں دسمبر 16, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
کوالالمپور (بیورو رپورٹ) ملائیشیا کی میری ٹائم انفور سمنٹ ایجنسی (ایم ایم ای اے) کے مطابق ملائیشیا کی جوہر بارو ریاست میں غیر قانونی تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی ڈوبنے سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ ادارے کے ڈائریکٹر فرسٹ میرین ایڈمرل نورل حیزام زکریا نے ایک بیان میں …
مزید پڑھیں دسمبر 16, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کی کردی گئی۔ تفیصلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول …
مزید پڑھیں