Home / اہم خبریں (page 262)

اہم خبریں

کراچی میں گیس کا شدید بحران، شہری سڑکوں پر نکل آئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گیس کی قلت برقرار ہے جس کے باعث گھریلو صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ کراچی میں گیس کی عدم فراہمی کے خلاف شہری سڑکوں پر آگئے ہیں، گارڈن کے رہائشیوں نے گیس کی عدم فراہمی کے خلاف …

مزید پڑھیں

محکمہ بلدیات کے افسر 3 عہدوں پر تعینات ہیں، عدالتی احکامات نظر انداز کیے گئے۔ پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے اپنے ایک جاری کردہ ویڈیو بیان میں سندھ حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت نے اپنے اقتدار کے نشے میں سپریم کورٹ کے احکامات بھی ہوا میں اڑا دیئے ہیں محکمہ بلدیات …

مزید پڑھیں

آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کی ساتویں برسی میرپورخاص کے مرکزی صحافتی ادارے ایوان صحافت میں انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آرمی پبلک سکول پشاور میں 16 دسمبر 2014 کے قومی سانحہ کی 132 معصوم شہداء اور 9 اساتذہ و سٹاف ممبران کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت اور ان کی عظمت کو سلام پیش کرنے کیلئے ساتویں برسی کا ڈویژن کے مرکزی صحافتی ادارے ایوان …

مزید پڑھیں

وہاب ریاض اور شعیب ملک کے ایک دوسرے کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات

کولمبو (اسپورٹس رپورٹر) سری لنکا میں جاری لنکا پریمیئر لیگ کے سیزن 2021 کے موقع پر جافنا کنگز کے سٹار شعیب ملک اور وہاب ریاض نے ایک دوسرے کے بارے میں دلچسپ اور مزاحیہ باتیں بتائیں۔ وہاب ریاض اور شعیب ملک نے "اسپرے چیلنج” انٹرویو سیریز میں حصہ لیتے ہوئے …

مزید پڑھیں

اے وی ایل سی پولیس کراچی کی موٹر سائیکلیں چوری کرنے والے گروہوں کے خلاف کاروائی۔ 15 ملزمان گرفتار، 13 موٹر سائیکلیں برآمد

کراچی (رپورٹ: ایم ماجد علی) اے وی ایل سی پولیس کی کراچی میں موٹر سائیکلیں چوری کرنے والے گروہوں کے خلاف کاروائی۔ پندرہ 15 مو ٹر سائیکل لفٹر ملزمان گرفتار، 13 سرقہ شدہ موٹر سائیکلیں برآمد۔ تفصیلات کے مطابق اے وی ایل سی کراچی نے مختلف کاروائیوں کے دوران 15 …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیرِ انتظام حرا پبلک اسکول ٹنڈو آدم میں سقوطِ ڈھاکہ اور سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کی یاد میں تقریب

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیرِ انتظام حرا پبلک اسکول ٹنڈو آدم میں سقوطِ ڈھاکہ اور سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کی یاد میں پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ جس میں طلبا و طالبات نے ملی نغمے، شاعری، تقاریر اور ٹیبلوز کے …

مزید پڑھیں

پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کے لئے ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی۔ ملائیشین امیگریشن کے ڈائریکٹر کی پاکستانی ہائی کمیشن کو یقین دہانی

پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کے لئے ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی۔ ملائیشین امیگریشن کے ڈائریکٹر کی پاکستانی ہائی کمیشن کو یقین دہانی کوالالمپور (رپورٹ: نوید اسلم) پاکستان کے ہائی کمیشن نے ملائیشیا کے امیگریشن ڈیپارٹمنٹ کے ایل آئی اے ایئرپورٹ کے ساتھ ایک میٹنگ منعقد کی جس …

مزید پڑھیں

ضلع سانگھڑ تمام ترقیاتی منصوبوں کے معیار کو بہتر بناتے ہوئے وقت پر کام مکمل کریں۔ سینیٹر امام الدین شوقین

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد غوری) پٹرولیم سوشل ڈویلپمنٹ کمیٹی (پی ایس ڈی سی) سانگھڑ کا ایک اہم اجلاس آج سانگھڑ کے ڈی سی آفس میں ضلعی کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر امام الدین شوقین کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں ضلع میں کام کرنے والی آئل کمپنیوں کی ترقیاتی، صحت، تعلیم …

مزید پڑھیں

سقوطِ ڈھاکہ کو 50 سال کا عرصہ بیت گیا، قومی سانحے کی یاد میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا

اسلام آباد (نوپ نیوز) مشرقی پاکستان کو موجودہ پاکستان اور سابقہ مغربی پاکستان سے جدا ہوئے 50 سال کا عرصہ بیت گیا، قومی سانحے کی یاد میں سقوطِ ڈھاکہ پر آج مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق برصغیر پاک و ہند کی تقسیم کے بعد سے …

مزید پڑھیں

میہڑ میں سید مست علن گہوٹ کے عرس کے دوسرے روز بھی ملاکھڑا کے مقابلے میں سندھ کے مختلف شہروں سے مل پہلوانوں کی بھرپور شرکت

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے گاؤں بٹ سرائی میں سید مست علن گہوٹ کا تین روزہ سالانہ عرس مبارک آج دوسرے روز بھی جاری رہا، عرس کے موقع پر اسپورٹس کے صوبائی وزیر ارباب لطف اللہ کی ہدیات پر ملاکھڑا منعقد کیا گیا جس میں سندھ کے مختلف شہروں …

مزید پڑھیں