Home / اہم خبریں (page 228)

اہم خبریں

کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں پولیس اہلکار کی گاڑی میں نصب بم کو برآمد کرکے ناکارہ بنا دیا گیا

کوئٹہ (رپورٹ: محمد عمر مینگل) کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں پولیس اہلکار کی گاڑی میں نصب بم کو برآمد کرکے ناکارہ بنا دیا گیا۔ ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤن محمد مراد نے بتایا کہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں نجی اسکول کے قریب کھڑی پولیس اہلکار محمد طاہر کی گاڑی میں …

مزید پڑھیں

کراچی کنگز کے صدر اور سابق کپتان وسیم اکرم نے بابر اعظم کے معاملے پر وضاحت پیش کردی

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان سپر لیگ 7 میں مسلسل آٹھ میچوں میں شکست کا سامنا کرنے والی ٹیم کراچی کنگز کے صدر اور سابق کپتان وسیم اکرم نے بابر اعظم کے معاملے پر وضاحت پیش کر دی۔ وسیم اکرم نے کہا کہ میں نے بابر اعظم سے کہا کہ "کیا …

مزید پڑھیں

جعفرآباد کے علاقے اوستہ محمد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق تین افراد شدید زخمی

ڈیرہ مراد جمالی (نوپ نیوز بلوچستان) جعفرآباد کے علاقے اوستہ محمد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اوستہ محمد سٹی پولیس تھانہ کی حدود السیف مل میں مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے مل اونر رحمت اللہ …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سندھ اور سندھ کے تمام ڈویژن کے عہدیداروں کو مبارکباد۔ مرکزی رہنما پی ٹی آئی طاہر ملک

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک کی جانب سے پی ٹی آئی سندھ اور سندھ کے تمام ڈویژن کے عہدیداروں کو مبارکباد دیتے ہوۓ کہنا تھا کہ تمام نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ امید کرتے ہیں تمام عہدیداران پارٹی کی بہتری اور …

مزید پڑھیں

گرینچ یونیورسٹی اپنے پندرویں کانووکیشن کا انعقاد 19 فروری کو اپنے گرینچ کمپس میں کرے گا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گرینچ یونیورسٹی کی وائس چانسلر سیما مغل کی سربراہی میں کانوکیشن 2022 کے سلسلہ میں پریس کانفرنس منعقد کی گئی، ان کے ہمراہ ڈائریکٹر انفارمشین اینڈ ٹیکنالوجی پروفیسر ڈاکٹر سلطان مغل، ڈائریکٹرکوالٹی کنٹرول، رب نواز، اسٹوڈنٹ پرووسٹ، نوید مغل، ہیڈ آف میڈیا افیئرز روحیل انتخاب موجود …

مزید پڑھیں

اقرا یونیورسٹی نے ایچ ای سی انٹر یونیورسٹی مینز ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ جیت لی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یمن کے اعزازی قونصل جنرل ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ نے طلباء کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ذہنی اور جسمانی طور پر تندرست رہنے کے لیے اپنی پڑھائی پر توجہ دینے کے ساتھ ساتھ محنت اور کھیلوں کی سرگرمیوں میں بھی حصہ لیں ان خیالات کا …

مزید پڑھیں

مانسہرہ بالا کوٹ روڈ کوٹکے پل کے قریب کیری ڈبہ اور مہران کار میں تصادم، خاتون سمیت چار افراد زخمی

مانسہرہ (رپورٹ: ایم عتیق سلیمانی) مانسہرہ بالاکوٹ روڈ کوٹکے پل کے قریب کیری ڈبہ اور مہران کار میں تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ مزید پڑھیں: محراب پور ٹھری روڈ پر سندھ میرج ہال کے قریب دس سالہ بچی ویگو گاڑی کی ٹکر سے جاںبحق …

مزید پڑھیں

محراب پور ٹھری روڈ پر سندھ میرج ہال کے قریب دس سالہ بچی ویگو گاڑی کی ٹکر سے جاںبحق ورثہ کا پوسٹ مارٹم کروانے سے انکار

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) محراب پور ٹھری روڈ پر سندھ میرج ہال کے قریب دس سالہ بچی ویگو گاڑی کی ٹکر سے جاںبحق ورثہ کا پوسٹ مارٹم کروانے سے انکار۔ تفصیلات کے مطابق محراب پور ٹھری روڈ پر سندھ میرج ہال کے قریب شادی کے تقریب کے دوران …

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا صوبے کے 4 مختلف مقامات مانسہرہ، چترال، سوات اور ایبٹ آباد میں انٹیگریٹڈ ٹوور ازم زونز کے قیام کے لئے عملی اقدامات

ہزارہ (رپورٹ: ایم عتیق سلیمانی) خیبرپختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے محکمہ سیاحت، ثقافت، کھیل، آثارقدیمہ، میوزیم اور امور نوجوانان کے اسمبلی کانفرنس ہال پشاور میں اجلاس کا انعقاد، محکمہ سیاحت، ثقافت، کھیل، آثارقدیمہ، میوزیم، عجائب گھر اور امور نوجوانان خیبرپختونخوا صوبے کے 4 مختلف مقامات مانسہرہ، چترال، سوات اور …

مزید پڑھیں

ضلع جعفرآباد میں احساس پروگرام میں مستحق لوگوں کی آنے والی رقوم سے ایجنٹوں کی طرف سے کٹوتی کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ محمد حنیف جمالی

جعفرآباد (نوپ نیوز) جعفرآباد پاک ہومین راٸیٹس جسٹس آرگنائزیشن کے صوبائی صدر محمد حنیف جمالی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جعفرآباد ضلع کے احساس پروگرام میں مستحق لوگوں کی آنے والی رقوم سے ایجنٹوں کی طرف سے کٹوتی کرنا قانون کے مطابق جرم ہے جس کی ہم …

مزید پڑھیں