فروری 17, 2022 اہم خبریں, پاکستان سپر لیگ, کھیل, لاہور
لاہور (اسپورٹس رپورٹر) شان مسعود اور محمد رضوان کی ان فارم اوپننگ جوڑی نے کراچی کنگز کے خلاف 100 رنز کی شاندار شراکت قائم کرکے ملتان سلطانز کو سات وکٹوں سے کامیابی دلا کر اپنی ٹیم کو ایک بار پھر ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے وننگ ٹریک …
مزید پڑھیں فروری 17, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ پاکستان آفاق احمد نے اپنی رہائش گاہ پر آنے والے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری مہاجر ماوُں، بہنوں نے تحریک میں ہمیشہ ہر اول کردار ادا کیا ہے اور اس تحریک کو زندہ و جاوید رکھا ہے، ہم نے …
مزید پڑھیں فروری 17, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے پٹرولیم مصنوعات میں ہوشربا اضافے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ثابت ہوگیا ہے کہ حکمران عوام دشمنی میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑ رہے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں …
مزید پڑھیں فروری 17, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایڈمنسٹریٹر کراچی، مشیر قانون اور ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا بین الاقوامی میڈیا کانفرنس کے ملکی اور غیر ملکی مندوبین کے اعزاز میں عشائیہ۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ کانفرنس کے مندوبین کو بلدیہ عظمیٰ کراچی میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ …
مزید پڑھیں فروری 17, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) جامعہ علامہ بنوری ٹاؤن کے سابق مہتمم مولانا مفتی احمد الرحمن وحدت امت کے عظیم داعی تھے انہوں نے ناموس صحابہ کیلئے عظیم قربانیاں اور قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں اور اپنی پوری زندگی قرآن و سنت کی تعلیمات کے فروغ میں گزاری اور …
مزید پڑھیں فروری 17, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی، سیکرٹری محمد رضوان بھٹی اور دیگر عہدیداروں نے سینئر صحافی اور ایڈیٹر انچیف آن لائن نیوز ایجنسی و روزنامہ جناح محسن بیگ کو ایف آئی اے کی جانب سے گرفتاری کو آزادی اظہار رائے پر حملہ قرار دیتے ہوئے …
مزید پڑھیں فروری 17, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان اور چیئرمین کامیاب جوان عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ جلد کامیاب خاتون کے نام سے بھی پروگرام شروع کر رہے ہیں۔ ذہین طالبات کو اسکالر شپ کے ساتھ بیرون ملک بھی بھیجیں گے، جناح یونیورسٹی کی طالبات …
مزید پڑھیں فروری 17, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ماہنامہ اطراف میگزین کے چیف ایڈیٹر، دانشور، شاعر، سینئر صحافی محمود شام اور اسٹاف ممبران محمد آصف، سینئر فوٹوگرافر شکیل قریشی، راجہ شاہد جمیل اور محمد شاہد رفیق نے اسپورٹس جرنلٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے نو منتخب صدر آصف خان، جنرل سیکرٹری شاہد ساٹی، جوائنٹ …
مزید پڑھیں فروری 17, 2022 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایم ڈی پاکستان بیت المال ظہیرعباس کھوکھر اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی رہائش گاہ پہنچے ان کے ہمراہ پاکستان بیت المال کے ڈائریکٹرسندھ ڈاکٹرعدنان مجید، پی ٹی آئی رہنما نعیم عادل شیخ سمیت دیگر رہنما بھی شریک تھے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم …
مزید پڑھیں فروری 17, 2022 اہم خبریں, فن و فنکار, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور کوپے کٹس کے مشترکہ تعاون سے معروف مزاح نگار و دانشور انور مقصود کے تھیٹر پلے ”ساڑھے چودہ اگست“ سے متعلق پریس کانفرنس آڈیٹوریم ٹو میں منعقد کی گئی جس میں مزاح نگار و دانشور انور مقصود، صدر آرٹس کونسل …
مزید پڑھیں