تازہ ترین
Home / اہم خبریں (page 1293)

اہم خبریں

پاکستانی سفارت خانہ تھائی لینڈ کی عوام کو سیاحت اور کاروباری ویزوں کی سہولیات فراہم کر رہا ہے

بینکاک (بیورو رپورٹ) پاکستان کے سفارت خانے نے تھائی لینڈ کے عوام کو سیاحت اور کاروباری ویزوں کی سہولیات فراہم کر رہا ہے. تھائی لینڈ کے بیشتر شہری پاکستان کے لئے سیاحت اور کاروبار کے لئے جا رہے ہیں- تھائی عوام پاکستان کے پر فضاء مقامات جن میں گلگت بلتستان، اسلام …

مزید پڑھیں

گرو مندر میں مسافر بس میں لوٹ مار کرنے والے ڈاکوؤں کو ٹریفک پولیس سیکشن آفیسر طلعت نے گرفتار کرلیا

کراچی (رپورٹ: زیشان حسین) گرو مندر کراچی میں مسافر بس میں ڈاکوؤں کی مسافروں سے لوٹ مار- ڈاکو مسافروں کو لوٹنے میں مصروف تھے کہ ٹریفک پولیس نے بروقت کروائی کرتے ہوۓ سیکشن آفیسر گرومندر طلعت نے ملزمان کو گرفتار کرلیا- گرفتار ملزمان کے نام رحیم الدین اور ایس ایم …

مزید پڑھیں

تھائی لینڈ میں ایبٹ آباد کا پاکستانی شہری کار حادثے میں جانبحق، جانبحق ہونے والے اسد بلال کے اہل خانہ سے پاکستان میں رابطے کے لئے عوام سے مدد کی اپیل

بینکاک (بیورو رپورٹ) تھائی لینڈ میں پاکستانی سیاح کی کار کو حادثہ- حادثے میں پاکستانی شہری اسد بلال جوکہ محلہ گلی دوبتھر ضلع ایبٹ آباد کا رہائشی ہے قومی شناختی کارڈ نمبر 13101-7452692-9 پاسپورٹ AN-3706923 پاکستانی شہری اسد بلال اپنے 2 مسلم تھائی دوستوں کے ہمراہ کار میں سوار تھے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں 23 سالہ لڑکی کی آٹھ سالہ بچے سے زبردستی شادی، لڑکی نے زہر پی لیا تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر ) میرپورخاص میں 23 سالہ لڑکی کی آٹھ سالہ بچے سے زبردستی شادی- لڑکی نے زہر پی لیا تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل- میرپورخاص کے قریب دیھ 116 گاؤں میاں داد مری حد پولیس اسٹیشن کھان میں 23 سالہ صاحباں کی شادی آٹھ سالہ رزاق ولد …

مزید پڑھیں

بھارتی آرمی چیف کا بیان ان کے پست ذہن کی عکاسی کرتا ہے جس نے پورے بھارت کو جکڑا ہوا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل

اسلام آباد (نوپ نیوز) دفتر خارجہ نے بھارتی آرمی چیف کے پاکستان مخالف بیان کو انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور دھمکی آمیز قرار دیا ہے۔ بھارتی آرمی چیف کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا بیان …

مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کڑوی گولی ہوگی مگر نگلنا پڑے گی۔ عمران خان

اسلام آباد (نوپ نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کڑوی گولی ہو گی مگر نگلنا پڑے گی۔ امریکی خبر رساں ادارے کو دئے گئے ایک انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ اگر انتخابات …

مزید پڑھیں

بھارت ہمارا عزم آزمانا چاہتا ہے تو آزما لے اس کا نتیجہ وہ خود دیکھے گا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی (نوپ نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنر آصف غفور کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان میں ریاستی دہشت گردی میں ناکام ہو چکا ہے جب کہ بھارت ہمارا عزم آزمانا چاہتا ہے تو آزما لے اس کا نتیجہ وہ خود دیکھے گا۔ ڈی جی آئی ایس پی …

مزید پڑھیں

بے ضمیروں کا ٹولہ پاکستان پر حکمران ہے یہاں پر کتنا ہی بڑا ہی سانحہ ہوجائے یہ ٹس سے مس نہیں ہوتے۔ رہنما پی ایس پی وسیم آفتاب

کراچی (رپورٹ: زیشان حسین) پی ڈے اے کے زیر اہتمام نمائش چورنگی پر سول سوسائٹی نے مقتول زینب کے ساتھ ہونے والے مبینہ زیادتی اور قتل کے خلاف ایک ساتھ آواز بلند کی. مقتول زینب کی یاد میں شمعیں بھی روشن کی گئی- پی ایس پی کے رہنما وسیم آفتاب نے …

مزید پڑھیں

افریقہ کے ملک زیمبیا میں ہیضے کی وبا پھیل گئی

لوساکا (نوپ نیوز) افریقہ کے ملک زیمبیا میں ہیضے کی وبا پھیل گئی۔ دارالحکومت لوساکا میں 61 افراد کی ہلاکت کے بعد گلیاں اور بازار سنسان ہو گئے۔ زیمبیا کے دارالحکومت لوساکا میں ہیضہ کی وبا کی وجہ سے شہر بند ہے۔ حکومت نے تعلیمی اداروں میں چھٹیاں دے دی …

مزید پڑھیں

ٹیلی کام پینشنرز ایسوسی ایشن کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر سینکڑوں غریب مظلوم پینشنرز کا پر امن احتجاجی مظاہرہ

کراچی (رپورٹ: زیشان حسین) ٹیلی کام پینشنرز ایسوسی ایشن کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر سینکڑوں غریب مظلوم پینشنرز بشمول بیواؤں، یتیم بچوں کا پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مظاہرین کا کہنا تھا کہ ہم تو اپنے جائز مطالبات کے لئے مظاہرہ کر رہے ہیں …

مزید پڑھیں