تازہ ترین
Home / اہم خبریں / گرو مندر میں مسافر بس میں لوٹ مار کرنے والے ڈاکوؤں کو ٹریفک پولیس سیکشن آفیسر طلعت نے گرفتار کرلیا

گرو مندر میں مسافر بس میں لوٹ مار کرنے والے ڈاکوؤں کو ٹریفک پولیس سیکشن آفیسر طلعت نے گرفتار کرلیا

کراچی (رپورٹ: زیشان حسین) گرو مندر کراچی میں مسافر بس میں ڈاکوؤں کی مسافروں سے لوٹ مار- ڈاکو مسافروں کو لوٹنے میں مصروف تھے کہ ٹریفک پولیس نے بروقت کروائی کرتے ہوۓ سیکشن آفیسر گرومندر طلعت نے ملزمان کو گرفتار کرلیا- گرفتار ملزمان کے نام رحیم الدین اور ایس ایم ندیم ہے جبکہ گرفتار ہونے والے ایک ملزم نے کہا ہے کہ وہ ایم کیو ایم کے سابق سیکٹر انچارج کا بیٹا ہے

گرو مندر میں مسافر بس میں لوٹ مار کرنے والے ڈاکوؤں کو ٹریفک پولیس سیکشن آفیسر طلعت نے گرفتار کرلیا – تصاویر : نوپ نیوز

About admin

یہ بھی پڑھیں

خیرپور کی کھجور کو عالمی منڈی تک رسائی دلانے کیلئے گریڈنگ، پیکنگ اور تحقیق پر توجہ ضروری ہے، اسماعیل راہو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن اور جامعہ سندھ جامشورو کے اشتراک سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے